حَمامة البشریٰ — Page 131
حمامة البشرى ۱۳۱ اردو ترجمه فإنا إذا نظرنا الصحاح بنظر الإمعان کیونکہ جب ہم صحاح ستہ کو بنظر غائر دیکھتے ہیں تو ان فما وجدنا أثره فيها، ونعلم مستيقنا میں ہم اس کا کوئی نشان نہیں پاتے۔اور ہم یہ پورے أن العلماء قد اخطأوا فى فهم تلك یقین سے جانتے ہیں کہ علماء نے ان احادیث کے الأحاديث، ووضعوا الألفاظ فی غیر سمجھنے میں غلطی کھائی ہے اور انہوں نے ان الفاظ موضعها۔ألم يعلموا أن القرآن لا كو بے محل رکھا ہے۔کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ قرآن يصدق هذا البيان۔۔والبخارى الذى اس بیان کی تصدیق نہیں کرتا۔اور بخاری جو کتاب هو أصح الكتب بعد كتاب الله الله ( قرآن ) کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے وہ يكذبه بالبيان الصريح وقد جاء بیان صریح سے اسے جھٹلاتی ہے۔بلکہ اس بارے میں فيه حديث ذكر فيه أن عيسى يضع ایک حدیث آئی ہے جس میں یہ ذکر ہے کہ عیسی لڑائی الحرب، فهذه إشارة صريحة إلى كو موقوف کر دے گا۔پس یہ اس بات کا واضح اشارہ أنه لا يحارب بالسيف والسنان ہے کہ وہ شمشیر وسنان سے نہیں لڑے گا۔اللہ تم پر رحم ثم أنصفوا رحمكم الله أن النصاری فرمائے ، انصاف سے کام لو کہ عیسائی اپنے دین کی لا يحاربون المسلمين لإشاعة اشاعت کے لئے ہمارے اس زمانے میں مسلمانوں دينهم في زماننا هذا، ولا يصدونهم سے جنگ نہیں کر رہے اور نہ ہی اپنے زور بازو سے الله بأيديهم، فكيف يجوز انہیں اللہ کے دین سے روک رہے ہیں۔پس كونهم ممنوعين۔للمسلمين أن يحاربوهم مع مسلمانوں کے لئے کیونکر جائز ہوگا کہ وہ منع کئے جانے کے باوجود اُن سے جنگ کریں۔بل الدولة البرطانية محسنة إلى بلكه دولت برطانیہ مسلمانوں کی محسن ہے۔اور المسلمين، والملكة المكرمة التي نحن ملکہ مکرمہ جس کی ہم رعایا ہیں وہ اپنے دل رعايا لها يرجح الإسلام في باطنها علی میں اسلام کو دوسرے مذاہب پر ترجیح دیتی ملل أخرى، بل سمعنا أزيد من هذا، ہے۔بلکہ ہم نے تو اس سے بھی بڑھ کرسنا ہے