حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 127 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 127

حمامة البشرى ۱۲۷ اردو ترجمه وقال: مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ وہ فرماتا ہے کہ مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ شَيْءٍ ، وقال في مقامات كثيرة إن شَيْءٍ نیز اور بہت سے مقامات میں اُس نے فرمایا في القرآن تفصيل كلّ شيء، ولكن ہے کہ قرآن میں ہر چیز کی تفصیل پائی جاتی ہے۔لیکن ہم لا نجد في القرآن ذكر الدجّال الذى قرآن میں اُس دجال کا ذکر جو لوگوں کے خیال میں ایک هـو فـرد خاص بزعم القوم إجمالا، خاص فرد ہے تفصیلی تو در کنار اجمالی بھی کہیں نہیں پاتے۔فضلا عن التفصيلات۔نعم إنا نرى أن ہاں البتہ ہم دیکھتے ہیں کہ قرآن نے صراحت کے ساتھ القرآن قد ذكر صريحا فئة مفسدة دین میں فساد کرنے والے ایک گروہ کا ذکر کیا ہے في الدين، وذكر أن في آخر الزمان يكون اور اُس نے ذکر کیا ہے کہ آخری زمانے میں ایک قوما مكارين مفسدين، ينسلون من كل قوم مکاروں اور مفسدوں کی ہوگی جو بڑی تیزی سے حدب، ويهيجون الفتن في الأرض بلندیوں کو پھاندتے ہوئے آئیں گے اور وہ سمندر کی كأمواج البحار، فتلك هي الفئة التي موجوں کی طرح زمین میں فتنے بپا کریں گے۔پس یہی سُمّيت في الأحاديث دجّالا۔والله يعلم وہ گروہ ہے جس کا نام احادیث میں دجال رکھا گیا ہے۔أن هذا الأمر حق وظهرت العلامات اور اللہ جانتا ہے کہ یہ بات حق ہے۔اور ساری علامات كلها۔ألا ترى أنهم أشاعوا الكفر ظاہر ہو چکی ہیں۔کیا تو نہیں دیکھتا کہ انہوں نے کفر اور والشرك أكثر مما أشاع الكفار كلّهم شرک کو اس سے کہیں زیادہ پھیلایا جو آدم سے لے کر زیادہ جو من وقت آدم إلى هذا الوقت والأماكن اب تک تمام کفار نے پھیلایا تھا۔اور جن جگہوں التي مروا بها وتسلّطوا عليها فقد میں سے وہ گزرے اور اُن پر اپنا تسلط جمایا۔بذروا فيها بذر الكذب والفتنة وہاں اُنہوں نے مردار دنیا کے لئے اور اُس کے والفساد والتنازعات على جيفة الدنيا اموال، اراضی ،عمارتوں اور اُس کی سرداریوں کے وأموالها وأراضيها وعماراتها وإماراتها۔لئے جھوٹ اور فتنہ وفساد اور تنازعات کا بیج بو دیا۔لے ہم نے قرآن میں کوئی چیز بھی نظر انداز نہیں کی۔(الانعام: ۳۹)