حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 125 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 125

حمامة البشرى ۱۲۵ اردو ترجمه و كان مبدأ الفساد ومبدأ كيد اور فساد اور فریب کاروں کی فریب کاری کا آغاز الكائدين۔فبشّر الله لعباده أن فتنة تھا۔پس اللہ نے اپنے بندوں کو بشارت دی کہ ألوهية المسيح تُجاح وتُزال من الوہیت مسیح کے فتنہ کو جڑ سے اکھیڑ دیا جائے وجه الأرض كلها حتى من دمشق گا۔اور وہ تمام روئے زمین سے حتی کہ دمشق سے بھی الذي كان مبدؤها و منبعها، وينتهي جو ان فتنوں کا مبدء اور منبع تھا، مٹا دیا جائے گا۔كمال التوحيد إليه كما ابتدأت اور کامل توحید یہاں پہنچے گی جس طرح کہ یہاں الفتن منه وهذا فعل الله و عجیب سے فتنوں کا آغاز ہوا تھا۔یہ اللہ کا فعل ہے اور اُن في أعين الذين لا يؤمنون بعجائب لوگوں کی نگاہ میں عجیب ہے جو ارحم الراحمین کی رحمت کے عجائبات پر ایمان نہیں رکھتے۔وأما قتل الدجال الذي هو من رہی قتل دجال کی بات جو مسیح کی علامات میں رحمة أرحم الراحمين۔علامات المسيح۔۔فاعلموا أيها سے ایک ہے۔تو اے عزیز و! اس بارے میں الأعزة أيدكم الله۔أن لفظ الدجال اللہ تمہاری مدد فرمائے ، یہ یاد رکھو کہ دجال کا لفظ ليس اسم أحد سماه أبواه به کسی ایک شخص کا نام نہیں جو اُس کے والدین نے بل هو في اللغة فئة عظيمة رکھا ہو بلکہ وہ از روئے لُغت ایک بڑا گروہ ہے يقطعون نواحى الأرض سيرا، جو زمین کے کناروں تک سفر کرے گا اور باطل پر ويُغطون الحق على الباطل ویرونه حق کا پردہ ڈالے گا اور وہ اسے خالص اور کھرے كالحق الخالص المحض، حق کی طرح دکھائے گا اور وہ (دجالی گروہ) وينجسون وجه الأرض بالتمويهات روئے زمین کو ملمع سازیوں اور فریب کاریوں سے والتلبيسات، ويفوقون مكرًا نا پاک کردے گا۔اور وہ مکروفریب میں ہر مکار وكیدا كلّ مكار و کائد، وتعم اور فریبی پر بازی لے جائے گا اور اُس کی الأرضَ كلها بلياتهم وآفاتهم بلائیں اور آفات ساری زمین کو ڈھانپ لیں گی