حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 119 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 119

حمامة البشرى ۱۱۹ اردو ترجمه واعلم أن لفظ النزول تبشیر جاننا چاہئے کہ نزول کا لفظ مسلمانوں کے لئے سماوى للمسلمين لئلا ينقطع آسمانی بشارت ہے تا کہ مصائب کے نزول رجاؤهم في زمان تُصب عليهم اور زمینی تدابیر اور مادی ذرائع کی قلت کے المصائب، وتقل الحيل الأرضية زمانے میں اُن کی اُمید منقطع نہ ہو جائے۔نیز والوسائل السفلية، وترتعد قلوبهم نصاریٰ کے غلبہ، ان کی حکومت اور اُن کی برؤية غلبة النصاری و دولتهم زبر دست قوت اور اُن کے ائمہ دین کی فریب وشدة قوتهم، وقوة مكائد أئمة کاریوں کی طاقت کو دیکھ کر اُن کے دل لرز نہ دينهم الذين هم الدجال الأكبر جائیں۔وہ ائمہ دین جو معہود دجال اکبر اور المعهود، والمظهر الأتم شیطان کے مظہر اتم ہیں اور جن کی مثل اور اُن للشيطان، لم ير مثلهم ومثل کے مکروفریب کی نظیر تمام جہانوں میں نہیں پائی جاتی۔مكائدهم في العالمين۔فبشر الله المسلمين المستضعفين پس اللہ نے آخری زمانے کے کمزور مسلمانوں کو في آخر الزمان وقال إنكم إذا رأيتم بشارت دی اور فرمایا کہ جب تم یہ دیکھو کہ عیسائی أن أئمة دين النصارى قد غلبوا على مذہب کے ائمہ روئے زمین پر غالب آگئے وجه الأرض، وأهلكوا أهلها بأنواع ہیں اور اُنہوں نے اپنی طرح طرح کی تدابیر مكائدهم وحيلهم وعلومهم، وجذبهم اور حیلوں اور اپنے علوم اور لوگوں کے دلوں کو اپنی قلوب الناس إليهم، ورفقهم ولين طرف کھینچ کر اور اپنے دھیمے مزاج اور نرم گوئی قولهم، ومداراتهم التي بطريق النفاق، اور منافقانہ خاطر مدارات کی راہ سے اور کئی واستعمالهم ضروبا من الحيل، وتأليف الـقـلـوب بالتعليم والأموال والنساء طرح کے خیلے استعمال کر کے اور تعلیم ، اموال ، والمناصب والمداواة والتشويقات عورتوں، عہدوں ، علاج معالجے، ترغیبات،