حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 102 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 102

حمامة البشرى ۱۰۲ اردو ترجمه ولـحـق بــالـرفيـق الأعلى، ولاقی اور اپنے رفیق اعلیٰ اور محبوب رب العالمین محبوبه رب العالمين۔سے جاملے۔ثم بعد ذلك قام الخليفة الأول پھر اس کے بعد خلیفہ اول حضرت ابوبکر أبو بكر الصديق رضي الله عنه صدیق رضی اللہ عنہ نے اس کی تمام سورتوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہوئی ترتیب لتعهد جميع سوره بترتيب سمع من النبي صلى الله عليه کے مطابق جمع کرنے کا اہتمام فرمایا۔پھر ( حضرت ) ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بعد وسلم، ثم بعد الصديق الأكبر اللہ نے خلیفہ ثالث ( حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ) وفق الله الخليفة الثالث فجمع کو توفیق عطا فرمائی۔تو آپ نے لغت قریش القرآن على قراءة واحدة بحسب کے مطابق قرآن کو ایک قراءت پر جمع کیا اور لغة قريش وأشاعه في البلاد اُسے تمام ملکوں میں پھیلا دیا۔اور اس کے ومع ذلك كان الصحابة كلهم ساتھ ساتھ تمام صحابہ (کرام) قرآن کو يقرأون القرآن كالحفاظ، وكان حافظوں کی طرح پڑھتے تھے اور اس (قرآن) كثير منه في صدور المؤمنین کا بیشتر حصہ مومنون کے سینوں میں (محفوظ) وكانوا يقرأونه في الصلاة وخارجها، تھا اور وہ اُسے نماز میں اور نماز سے باہر پڑھتے بل كانوا بعضهم حافظ القرآن رہتے تھے۔بلکہ اُن میں سے بعض تو پورے كله، وكانوا يتلونه فی آناء قرآن کے حافظ تھے اور وہ رات اور دن کی الليل والنهار، وكانوا على گھڑیوں میں اس کی تلاوت کرتے تھے اور اس کی تلاوت پر مداومت اختیار کرتے تھے۔فتفكر أيها العبد الصالح، أين پس اے صالح بندے ! غور کر، کہ یہ حصل هذا المقام الأعلى والأسنى اعلى و ارفع مقام زمانوں میں سے کسی لحديث في زمان من الأزمنة زمانہ میں حدیث کو کہاں حاصل ہوا ؟ تلاوته مداومين۔