حَمامة البشریٰ — Page 97
حمامة البشرى ۹۷ اردو ترجمه ☆ ومع ذلك جاء في وقت قد فسدت اور نیز اُس زمانہ میں علماء یہود کے دل خراب قلوب علماء اليهود، و زاغت آراؤهم اور ٹیڑھے ہو گئے تھے اور فریب اور فسق و وكثرت فيهم المكائد والفسق والفجور فجور اور محبت دنیا اور خست اور سفاہت اور وحبّ الدنيا والخسة والسفاهة والنفاق نفاق اور جدال اور باقی رہی اخلاق اُن والجدال، وغير ذلك من الأخلاق میں بکثرت پھیل گئے تھے اور ہماری قوم کا الردية، وكذلك كان حال قومنا في حال بھی اس وقت میں ٹھیک ایسا ہی تھا پس هذا الوقت، فاقتضت حكمة إلهية أن حكمت الہیہ نے چاہا کہ موافقوں اور مخالفوں تسمى المجدد عیسی ابن مریم رعایة کی رعایت سے اس مجدد کا نام عیسی بن مریم لحالات المخالفين والموافقين رکھا جاوے۔وقالوا إن المسيح ينزل من اور انہوں نے کہا کہ مسیح آسمان سے نازل ہوگا۔السماء ويقتل الدجال ويُحارب دجال کو قتل کرے گا اور عیسائیوں سے جنگ کرے النصارى، فهذه الآراء كلها قد گا۔یہ تمام آراء سوچ کے بگاڑ اور حضرت خاتم ۳۱ نشأت من سوء الفهم وقلة التدبر النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات میں قلتِ في كلمات خاتم النبيين۔وأما تدبر سے پیدا ہوئی ہیں۔اور رہی آسمان سے نزول النزول من السماء فقد فهمت کی بات تو تو اس کی حقیقت کو سمجھ چکا ہے اور میں حقیقته، وقد بينت لك أن نے پوری وضاحت کے ساتھ تجھ پر واضح کر دیا ہے النزول من السماء لا يثبت من آسمان سے نزول نہ تو قرآن عظیم سے ثابت القرآن العظيم، ولا من حدیث ہوتا ہے اور نہ ہی نبی کریم ﷺ کی کسی حدیث النبي الكريم والعجب منهم أنهم سے۔اور اُن پر حیرانگی تو یہ ہے کہ وہ ایمان يؤمنون بأن الله أنزل فی القرآن رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بعض ایسی آيات فيها ذكر وفاة المسيح، آیتیں نازل کی ہیں جن میں وفات مسیح کا ذکر ہے، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں ۲۷ جولائی ۱۹۰۳ء میں جو ترجمہ شائع ہوا تھا وہ یہاں تک تھا۔اس سے آگے مکرم محمد سعید صاحب انصاری کا ترجمہ ہے جس کی نظر ثانی عربک بورڈ ربوہ نے کی ہے۔(ناشر)