حَمامة البشریٰ — Page 87
حمامة البشرى ۸۷ اردو ترجمه سوچ۔اور وإنه كلام رباني لا شك فيه، وإنه اور وہ یقیناً کلامِ الہی ہے اور اس کی آیتیں یقیناً آيات إلهية لا ريب فيها۔وأما خدائى آیات ہیں۔اور حدیث کا حال تو جانتا الأحاديث فأنت تعلم أن كلها احاد ہے کہ بجز اس قلیل مقدار کے جو نادر کی مانند ہے إلا الـقـدر القليل الذي هو كالنادر، سب کی سب احاد ہیں۔پس اس میں پاک فتفكر في هذا بطهارة النفس وصحة نفس اور صحیح نیست اور سلیم دل لے کر سوچ۔اور النية وسلامة القلب، وأدعو ان میں بھی تیرے لئے دعا کرتا ہوں کہ اللہ اپنے يؤيدك الله بالهامه، ويهب لك الہام سے تیری تائید کرے اور تجھے باریک نظر لطف النظر ودقة الفكر، ويكون اور دقیقہ رس فکر دے اور تیری تائید میں رہے معك ويجعلك من العارفين۔اور تجھے عارف بناوے۔وأما إيمان قومنا وعلمائنا اور ہماری قوم اور علماء کے جو ملائکہ وغیرہ کی (۲۴) بالملائكة وغيرها من العقائد نسبت عقائد ہیں ہم اُن عقائد میں اُن سے فلسنا نجادلهم فيه ولا نخطيهم في نہیں جھگڑتے اور اُن کو خطا پر نہیں سمجھتے ہیں ذلك، وليس في هذه العقائد بلکہ ہم ان عقائد کو تسلیم کرتے ہیں۔ہاں مسیح کے عندنا إلا التسليم، وإنما نحن آسمان سے نازل ہونے میں ہم ضرور ان مناظرون في أمر نزول المسيح من سے مناظرہ کرتے ہیں اور ہم تسلیم نہیں کرتے السماء ، ولا نُسلّم أنه ثابت من که یه قرآن اور حدیث سے ثابت ہے اور یہ الكتاب والسنّة، وإن كان ثابتا فلا اگر یہ ثابت ہوتا تو نہ ہمارے اور نہ کسی اور ينبغي لنا ولا لأحد أن يأبى ويمتعض کے لئے جائز تھا کہ اس کے قبول کرنے سے من قبوله، فإنه لا يفر من قبول الحق انکار کرے کیونکہ حق سے کوئی انکار نہیں کرتا إلا ظالم معتد لا يُحب الصداقة، مگر ایسا ظالم جو صداقت کا دشمن ہو یا ایسا أو ضال جاهل لا يعرف قدرها گمراه جاہل جو صداقت کا ناقدرشناس ہو۔