حَمامة البشریٰ — Page 2
حمامة البشرى اردو ترجمه والأصل في هذا الباب أن بني اس موضوع میں اصل بات یہ ہے کہ تمام بنی آدم آدم کشخص واحدٍ بعضهم كالر اس شخص واحد کی طرح ہیں۔اُن میں سے کوئی تو سر ، کوئی والقلب والكبد والمعدة والكلية دل کوئی ، جگر ، کوئی معدے، کوئی گردے اور کوئی وأعضاء التنفس، وهم سروات نوع اعضاء تنفس کی طرح ہے۔اور وہ نوع انسان کے سردار الإنسان، وبعضهم كأعضاء أُخرى۔فالذين جعلهم الله كالرأس أو القلب وغيرهما من الأعضاء الرئيسة، فجعلهم ہیں۔اور ان میں سے کچھ دوسرے اعضاء کی طرح ہیں۔پس وہ لوگ جن کو اللہ نے سریا دل اور دیگر اعضاء رئیسہ کی طرح بنایا ہے انہیں اللہ نے ہر اُس مدارًا لحياة كل من سُمّى إنسانًا، کے لئے جسے انسان کا نام دیا گیا ہے مدارِ حیات بنایا وكما أن الإنسان لا يعيش من غير وجود هذه الأعضاء ، فكذلك الناس ہے۔اور جس طرح کوئی انسان ان اعضاء کے وجود کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، اسی طرح لوگ ان لا يعيشون بحياتهم الروحاني من غير وجود هؤلاء السادات من الرسل سرداروں یعنی رسولوں ، نبیوں ، صدیقوں ،محدثوں، والنبيين والصديقين والمحدثين شہیدوں اور صالحین کے وجود کے بغیر اپنی روحانی والشهداء والصالحين۔فظهر من ههنا زندگی نہیں گزار سکتے۔لہذا اس سے یہ ظاہر ہوا کہ أن الموت الروحاني هو مطرح بغض اولیاء کے بغض میں مبتلا ہونا ہی روحانی موت ہے۔الأولياء ، فالذى اشتد بغضه ومماراته پس اس مقبول گروہ سے جس شخص کا بغض اور جھگڑا بهذه الطائفة المقبولة، وتواترت شدت اختیار کر جائے اور وہ اس محبوب گروہ سے مسلسل مباراته بتلك الفئة المحبوبة، وما مقابلہ کرے اور باز نہ آئے ، نہ تو بہ کرے اور نہ اس امتنع ومـا تـاب، وما دعا الله أن يتداركه، وما ترك السب واللعن کے تدارک کے لئے اللہ سے دعا کرے اور نہ ہی گالی گلوچ، لعن طعن اور جھگڑے کو ترک کرے۔تو اس والطعن والخصومة، فآخر جزائه عند الله سلب الإيمان، وتركه فی کی آخری جزا اللہ کے ہاں سلپ ایمان اور اُسے حسد، نيران الحسد والفسق والعصيان فسق اور نافرمانی کی آگ میں چھوڑ دینا ہے۔