حَمامة البشریٰ — Page 350
حمامة البشرى ۳۵۰ اردو ترجمه و کفرونی وقالوا کافر اور مجھے کافر قرار دیا۔اور انہوں نے کہا کہ وہ کافر دجال، وسمونى بأسماء يكرهون دجال ہے۔اور جن ناموں کو وہ اپنے لئے نا پسند أن يُسموا بها، ولقبونی کرتے ہیں،انہوں نے مجھے وہ نام دیئے ہیں۔ألقاب لا يحبّون أن اور مجھے وہ القاب دیئے جن القاب کو وہ اپنے لئے يلقبوا بها، وأكثروا القول پسند نہیں کرتے۔اُنہوں نے میرے ایمان کے في إيماني وكانوا معتدین متعلق بہت سی باتیں کیں۔اور وہ حد سے تجاوز فأفوض أمرى إلى الله کرنے والے تھے۔پس میں اپنا معاملہ اللہ کے یعلم مافی قلبی ومافی سپرد کرتا ہوں۔اور جو کچھ میرے دل میں ہے اور قلوبهم، ولا يخفى على الله جو اُن کے دلوں میں ہے وہ اُسے جانتا ہے۔اللہ خافية۔أليس الله بأعلم بما سے کوئی چیز مخفی نہیں کیا اللہ تمام جہانوں کے سینوں میں جو کچھ ہے اُس کو نہیں جانتا؟ ويا قوم۔۔أذكركم بآيات الله۔اے میری قوم میں تم کو اللہ کی آیات یاد دلاتا ہوں۔في صدور العالمين۔إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَا فَتَبَيَّنُوا أَنْ إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَا فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلى مَا فَعَلْتُمْ مَا فَعَلْتُمْ نَدِمِينَ۔تدِمِينَ إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ لے تمہارے پاس اگر کوئی بد کردار کوئی خبر لائے تو (اس کی) چھان بین کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم جہالت سے کسی قوم کو نقصان پہنچا بیٹھو پھر تمہیں اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے۔(الحجرات:۷) مومن تو بھائی بھائی ہی ہوتے ہیں پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کروایا کرو۔(الحجرات: ۱۱)