حَمامة البشریٰ — Page 333
حمامة البشرى ۳۳۳ اردو ترجمه وما قال فيصير طيرا بإذن الله اور نہ ہی یہ فرمایا ہے کہ فَيَصِيرُ طَيْرًا بِإِذْنِ وإن مثل طير عيسى كمثل الله ، یعنی وہ اللہ کے اذن سے پرندہ ہو جاتا ہے۔عصا موسى، ظهرت كحية تسعى يقينا عیسی کے پرندے کی مثال موسی" کے عصا کی ولكن ما تركت للدوام سيرته مانند ہے جو ایک دوڑنے والے سانپ کی طرح الأولى۔وكذلك قال المحققون ظاہر ہوا تھا لیکن اُس نے ہمیشہ کے لئے اپنی پہلی إن طير عيسى كان يطير أمام سیرت کو نہیں چھوڑا تھا۔اور اسی طرح محققین نے أعين الناس وإذا غاب فکان کہا ہے کہ عیسی کا پرندہ لوگوں کی آنکھوں کے يسقط ويرجع إلى سيرته سامنے اُڑتا تھا اور جب وہ نظروں سے غائب ہو الأولى۔فأين حصل له الحياة جاتا تو گر پڑتا اور پھر اپنی پہلی حالت میں لوٹ آتا الـحـقـيـقـي؟ وكذلك كان حقيقة تھا۔پس اُسے حقیقی زندگی کہاں حاصل ہوئی؟ اور الإحياء۔أعنى أنه ما رد إلى احياء کی حقیقت بھی کچھ ایسی ہی تھی یعنی اُس نے میت قط لوازم الحياة كلها ، بل مُردے کی طرف تمام لوازم حیات ہرگز نہیں كان يُرى جلوةً من حياة الميت لوٹائے۔بلکہ مُردے کی زندگی کا جلوہ آپ کی بتأثير روحه الطيب، وكان الميت پاک روح کی تاثیر کی وجہ سے دکھائی دیتا تھا۔اور حيا ما دام عیسی قائم علیه مُردہ اُس وقت تک زندہ رہتا تھا جب تک عیسی أو قاعدًا، فإذا ذهب فعاد اُس کے پاس کھڑے یا بیٹھے رہتے لیکن جب وہ الميت إلى حاله الأول ومات چلے جاتے تو مُردہ اپنی پہلی حالت میں لوٹ آتا فكان هذا إحياءً إعجازيا اور مر جاتا۔پس یہ زندہ کرنا اعجازی تھا نہ کہ لا حقيقيا، والله يعلم أن هذا هو حقیقی اور اللہ جانتا ہے کہ یہی واقعاتی حقیقت الحقيقة الواقعة، ثم مازَجَها أغلاط ہے۔اس میں لوگوں کی غلط بیانیوں کی آمیزش بيان الناس ، وزادوا فيها ما شاء وا ہوئی اور انہوں نے جو چاہا اس میں اضافہ کر دیا۔۔