حَمامة البشریٰ — Page 303
حمامة البشرى ٣٠٣ اردو ترجمه هذا ما قلنا في بعض كتبنا استنباطا یہی وہ بات ہے جو ہم نے احادیث نبویہ اور قرآنِ من الأحاديث النبوية والقرآن کریم سے استنباط کر کے اپنی بعض کتابوں میں بیان الكريم، وما قال بعض السلف فھو کی ہے۔اور جو کچھ بعض علماء سلف نے کہا ہے وہ أكبر من هذا، ألا ترى إلى قول ابن اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔کیا تو ابن سیرین کے سيرين أنه ذكر المهدى عنده قول کو نہیں دیکھتا کہ اُن کے پاس مہدی کا ذکر کیا وسئل عنه هل هو أفضل من گیا اور اُس کے متعلق پوچھا گیا کہ کیا وہ (مہدی) أبي بكر فقال ما أبو بكر هو أفضلُ ابوبکر سے افضل ہوگا۔تو اُنہوں نے فرمایا کہ ابوبکر من بعض النبيّين۔کیا ، وہ تو بعض نبیوں سے بھی افضل ہوگا۔هذا ما كتـب صـاحـب "فتح یہی بات ( تفسیر ) فتح البیان کے مصنف صدیق البيان صديق حسن فی کتابه حسن نے اپنی کتاب حجج الکرامہ میں تحریر الحجج، ومثله أقوال کی ہے۔اور اسی طرح کے اور اقوال بھی ہیں۔أخرى ولكنا نتركها خوفا لیکن ہم انہیں طوالت کے خوف سے چھوڑتے من الإطناب وعليك أن ہیں اور تجھ پر یہ لازم ہے کہ تو پورے انصاف تدقق النظر بالإنصاف الکامل کے ساتھ باریک نظر سے دیکھے تا تجھ پر اصل حقیقت ليتضح لك الحق الحقيق واضح ہو جائے اور تو کامیاب ہونے والوں میں وتكون من الفائزين۔وقد سے ہو جائے۔اور میں نے ہر وہ بات جو ۸۳ بينت لك كُلّ ما هو كلمة جلد بازوں کی نگاہ میں کلمہ کفر ہے تمہارے لئے الكفر في أعين المستعجلين، بیان کر دی ہے۔لہذا غور کر کہ کہاں یہ بات فانظر۔۔أين هذا وأين ادعاء اور کہاں دعوی نبوت؟ سواے برادر من ! تو یہ النبوة ؟ فلا تظن يا أخي أني قلت مت خیال کر کہ میں نے کوئی ایسی بات کہہ دی كلمة فيه رائحة ادعاء النبوة ہے جس میں دعوی نبوت کی کوئی بُو پائی جاتی ہو