حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 24 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 24

حمامة البشرى ۲۴ اردو ترجمه وألفوا في الرد على الإسلام اور کئی ہزار کتا ہیں اسلام کے رد میں اور رسول اللہ وتوهين رسول اللہ صلی الله علیه صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین میں تصنیف کیں اور وسلم ألوفا من الكتب وطبعوها چھاپ کر ملکوں میں شائع کیں اور ٹھیک شیطان وأشاعوها في البلاد، وتبعوا آثار لعین کے قدم بقدم چلے ہیں۔اور جب ان کا فتنہ الابليس اللعين۔فلما بلغت فتنهم اس حد تک پہنچ گیا اور بہت سی مخلوق کو گمراہ کر چکے إلى هذا المبلغ وأضلوا جبلا كثيرًا، تو خدائے رحیم کریم کی رحمت نے چاہا کہ اپنے اقتضت رحمة الله الرّحيم الكريم بندوں کا تدارک کرے اور کافروں کے فریبوں أن يتدارك عباده وينجيهم من سے ان کو نجات دے۔تو اپنے بندوں میں سے كيد الكافرين فبعث عبدا من ایک بندہ کو مبعوث فرمایا تا کہ اُس کے دین کی تائید عباده ليؤيد دينه، ويجدد تلقينه، اور تجدید کرے اور اُس کی براہین کو دوبارہ روشن کر وينير براهينه، وينغر بساتينه، دے اور اس کے باغوں کو پانی دے اور اپنے وعدہ وينجز وعده ويُعزّ حبيبه وأمينه، کو پورا کرے۔اور اپنے پیارے امین رسول کی ويجعل الأعداء من الخاسرين۔عزت ظاہر کرے اور دشمنوں کو خائب و خاسر کر وخصني بعناياته، وأمرنى بالها ماته دے۔اور [ اُس نے ] اپنی عنایات سے مجھے وربانى بتفضلاته، وأيدني مخصوص فرمایا اور اپنے الہامات سے مجھے مامور کیا بتأييدات متعالية عن طور العقل اور بڑے بڑے الطاف سے میری پرورش کی اور و آتـانـی مـن لـدنـه العلوم الإلهية فوق العقل تائیدوں سے میری تائید کی اور اپنے والمعارف والنكات وشفعها پاس سے الہی علوم اور معارف اور نکات دئے اور الآيات، ليتعاطى الناس منی کاس اس سے علاوہ بڑے بڑے معجزات اور نشان دیئے البصيرة واليقين۔تا کہ لوگ بصیرت اور یقین کا پیالہ مجھ سے پئیں۔فيا حسرة على قومى إنهم ماعرفوني میری قوم پر افسوس کہ انہوں نے مجھے نہ پہچانا