حَمامة البشریٰ — Page 266
حمامة البشرى ۲۶۶ اردو ترجمه بل نؤمن ونعتقد أن الله أحد بلکہ ہم ایمان لاتے اور اعتقادر کھتے ہیں کہ اللہ صمد، لا شريك له في ذاته ولا فی اکیلا ہے، بے نیاز ہے، اُس کی ذات اور اُس کی جميع صفاته، لا في السماوات ولا تمام صفات میں اُس کا کوئی شریک نہیں، نہ في الأرضين۔ومن أشرك بالله آسمانوں میں اور نہ زمینوں میں۔اور جس نے شيئًا من أشياء السماء أو الأرض فهو آسمان يا زمین کی کسی شے کو اللہ کا شریک ٹھہرایا تو كافر مرتد عندنا، ومُفارِقٌ لدین وہ ہمارے نزدیک کافر، مرتد اور دینِ اسلام سے الإسلام، وداخل في المشركين۔الگ ہونے والا ہے اور مشرکوں میں داخل ہے۔ومع ذلك إنا نعتقد أن اور اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں خواص الأشياء حق، وفيها کہ اشیاء کے خواص ایک حقیقت ہیں اور ان میں تأثيرات بإذن العليم الحكيم أس عليم وحکیم خدا کے اذن سے جس نے کوئی الذي ما خلق شيئا باطلا چیز بے فائدہ پیدا نہیں کی ، تأثیرات ہیں۔اور ہم ونرى أن في كل شيء خاصية ہر چیز میں کوئی خاصیت اور اثر پاتے ہیں جو وأثرًا أودعه الله، حتى البعوضة الله نے اُسے ودیعت فرمایا ہے۔یہاں تک کہ والذباب والقمل والدود مچھر بکھی ، جوؤں اور کیڑوں اور ان سے بھی کمتر وما دونها، فكيف نظن ان چیزوں میں۔پس ہم کیسے یقین کریں کہ خلق الشمس والقمر والنجوم هی سورج، چاند اور ستاروں کی پیدائش ان اشیاء أدنى من هذه الأشياء وما فی سے بھی کمتر ہے۔اور ان کی طبائع میں کوئی طبائعها مـن خـاصـة ونفع للناس خاصیت اور لوگوں کا فائدہ نہیں اور یہ سب بے حقیقت وإنما هي باطلة الحقيقة، وخلقها محض ہیں۔اور انہیں اللہ نے بے فائدہ اور رڈی الله كأشياء عبث و رَدّيّ ما اشیاء کی طرح پیدا کیا ہے اور اللہ نے ان میں أودعها الله منفعة عظيمة لعبادہ اپنے بندوں کے لئے کوئی بڑا فائدہ نہیں رکھا