حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 263 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 263

حمامة البشرى ۲۶۳ اردو ترجمه ولـكـنـه فـعـل كـذلك فضلا من | لیکن اُس نے اپنی جناب سے فضل کرتے ہوئے لدنه ليحسن إلى مَن كُذِّبَ ایسا کیا تا کہ وہ اُس شخص پر احسان فرمائے جس کی ولُعِنَ وكُفر، ويُحسن إلى تکذیب کی گئی اور جس پر لعنت کی گئی اور جسے کا فرکہا خَلقه، وليرى الأعداء أنهم گیا اور تا اپنی مخلوق پر احسان کرے اور وہ دشمنوں كانوا كاذبين مخدوعين، وليرزق کو یہ دکھلاوے کہ وہ جھوٹے اور فریب خوردہ ہیں أبناء الزمان علوما اقتضت اور تا وہ اہل زمانہ کو وہ علوم عطا کرے جن کے طبائعهم كشفها، والله يفعل انکشاف کا تقاضا اُن کی طبائع کرتی ہیں اور اللہ جو ما يشاء، ما كان للناس ان چاہتا ہے کرتا ہے۔لوگوں کو یہ حق نہیں کہ وہ اس يسألوه عما فعل وهم من کے کام کے بارے میں اُس سے سوال کریں جبکہ المسؤولين۔۔وہ خود جوابدہ ہیں۔ووالذي نفسي بيده۔۔إنـــه اور قسم ہے مجھے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری نظر إلى فقبلني، وأحسن إلى جان ہے کہ اُس نے مجھے دیکھا اور مجھے قبول کیا۔ورباني، وأعطانى من لدنه مجھ پر احسان کیا اور میری پرورش کی اور مجھے اپنی فهـمـا سـليـمـا وعقلا مستقيما جناب سے فہیم سلیم اور عقل مستقیم عطا کی اور کتنے وكم من نور قذف فی قلبی ہی نور ہیں جو اُس نے میرے دل میں ڈالے جن فعرفت من القرآن ما لا یعرف کے باعث میں نے قرآن سے وہ کچھ جان لیا جو غیری، و دركت منه ما لا يُدرك میرے غیر نہیں جانتے اور میں نے اس سے وہ کچھ مخالفی، ووصلت في فهمه إلى پایا جو میرے مخالف نہیں پاتے اور میں اس کے مرتبة تتقاصر عنها أفهام أكثر سمجھنے میں اس مرتبہ پر پہنچ گیا جس سے اکثر لوگوں الناس، وإن هذا إلا إحسانه كے فہم قاصر رہتے ہیں۔اور یہ اُس کا سراسر احسان وهو خير المحسنين۔ہے اور وہ سب سے بہتر احسان کرنے والا ہے۔