حَمامة البشریٰ — Page 245
حمامة البشرى ۲۴۵ اردو ترجمه في الضالين۔فلا تجترء على الله ورسوله پس اللہ اور اُس کے رسول کے خلاف نہ کر اور اُس ولا تقف ما ليس لك به علم کے پیچھے مت پڑ جس کا تجھے کوئی علم نہیں۔ورنہ فتقعد ملومًا مخذولا وتدخل تو ملامت کا نشانہ بن بیٹھے گا اور نصرت الہی سے محروم اور گمراہوں کے زمرے میں شامل ہو جائے گا۔إن الـــذيـــن يــطـلبــون سـبــل یقینا وہ لوگ جو اللہ کی راہوں کے طالب ہیں، وہ ۲۷ الله لا يُصرون على ما قالوا اپنے قول و فعل پر اصرار نہیں کرتے۔اور جب وہ یہ أو فعلوا، وإذا رأوا أنهم قد دیکھتے ہیں کہ وہ بھٹک گئے ہیں تو استغفار کرتے ضلوا فرجعوا إلى الحق ہوئے حق کی طرف لوٹ آتے ہیں۔تب تو اُن کی مستغفرين، هنالك ترى أعينهم آنکھوں کو آنسو بہاتے ہوئے دیکھے گا ( وہ یہ دعا تفيض من الدمـع ربنا اغفر لنا کر رہے ہوں گے ) کہ اے ہمارے ربّ! تو إنا كنا خاطئين، فيغفر لهم ربهم ہمیں بخش دے، ہم واقعی خطا کار تھے۔تب اُن ويتوب عليهم رحمة وفضلا، كارب انہیں بخش دیتا ہے اور اُن پر اپنی رحمت والله يحب التوابين ويحب اور فضل کے ساتھ رجوع فرماتا ہے اور اللہ تو بہ المتطهرين۔واعلم أن الله کرنے والوں اور پاک صاف لوگوں کو پسند کرتا ورسوله الذى أُوتى جوامع ہے۔جان لے کہ اللہ اور اُس کا وہ رسول جسے الكلم كثيرا ما يستعملان جوامع الکلم عطا کئے گئے ہیں کلام میں استعارات في الكلام، فيغلط بکثرت استعارات استعمال کرتے ہیں اور جو فيها رجل لا يـنـظـر حق النظر، شخص پورا غور نہیں کرتا وہ ان کے (سمجھنے ) میں والذي يفسرها قبل وقتها غلطی کر جاتا ہے۔اور جو ان کی قبل از وقت تفسیر ويعتقد أنها محمولة علی کرتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ وہ (استعارات) الظاهر وما هى محمولة عليه، ظاہر پر محمول ہیں، حالانکہ وہ ظاہر پر محمول نہیں ہیں،