حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 206 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 206

حمامة البشرى ۲۰۶ اردو ترجمه (۵۷) ولو قلنا إن لفظ التوفّى مؤخر من اور اگر ہم کہیں کہ لفظ تَوَفِي، وَمُطَهَّرُكَ مِنَ جملة وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا الَّذِيْنَ كَفَرُوا کے جملے سے مؤخر ہے اور اس وعدے و مقدم من وعد وقع فی ترتیب سے مقدم ہے جو آیت کی ترتیب میں اس کے بعد الآية بعدها، للزمنا أن نقر بأن وفاة واقع ہے تو پھر ہم پر لازم ہوگا کہ ہم اقرار کریں کہ عیسی عیسی علیه السلام كان بعد نبينا صلی علیہ السلام کی وفات بلا توقف ہمارے نبی ﷺ کے الله عليه و سلم من غير مكث قبل بعد اور اُن کے متبعین کے اپنے دشمنوں پر غلبہ حاصل غلبة أتباعه على أعدائهم، وهذا کر لینے سے قبل (واقع ) ہوئی۔اور ان لوگوں کے باطل أيضا بزعم القوم، فإنهم قد خیال میں یہ بھی باطل ہے کیونکہ انہوں نے یہ عقیدہ اعتقدوا أن المسيح لا يموت إلا اپنایا ہے کہ مسیح سب ملتوں کے ہلاک ہونے کے بعد هلاك الملل كلها۔فلو رجعنا بعد ہی وفات پائیں گے۔لہذا اگر ہم ان سب من هذه الأقوال كلها وقلنا إن اقوال سے رجوع کرلیں اور یہ کہیں کہ مسیح اس غلبہ المسيح لا يموت إلا بعد تكميل وعد کے وعدے کی تکمیل کے بعد ہی وفات پائیں گے الغلبة الممتدة إلى يوم القيامة كما جو قیامت کے دن تک ممتد ہے جیسا کہ آیت صرحت آية وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا فَوْقَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ نے وضاحت کی ، تو پھر لازماً للزمنا أن نقر بأن المسيح لا يموت ہمیں یہ اقرار کرنا ہوگا کہ مسیح قیامت کے دن إلا بعد يوم القيامة، فإن الوعد کے بعد ہی وفات پائیں گے۔کیونکہ یہ وعدہ قد امتد إلى يوم القيامة، ولا يمكن قيامت کے دن تک ممتد ہے۔اور مسیح کا | نزول المسيح إلا بعد وقوعه نزول اس وعدے کے پورے اور مکمل طور پر على الوجه الأتم والأكمل، وقوع پذیر ہونے کے بعد ہی ممکن لے اور ( میں ) تیرے پیرو کاروں کو منکروں پر قیامت تک غالب رکھوں گا۔(ال عمران : ۵۶ ) ہے۔