حَمامة البشریٰ — Page 189
حمامة البشرى ۱۸۹ اردو ترجمه المسؤولين۔لا يستوون عند الله و بای حدیث جو اللہ کے نزدیک برابر نہیں۔تو اللہ اور اُس کے وبأي بعد الله وآياته يؤمنون إن كانوا نشانوں کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے اگر وہ مؤمنين۔أم حسبوا أن يرضى عنهم مومن ہیں۔کیا اُنہوں نے یہ خیال کر لیا ہے کہ اُن کا ربهم بالأحاديث وما يُسألون عن رب اُن سے احادیث کے ساتھ راضی ہو جائے گا ترك كلام الله كَلَّا بل إنهم من اور کلام اللہ کوترک کرنے پر اُن سے کوئی باز پرس نہیں ہوگی؟ ایسی بات نہیں بلکہ اُن سے باز پرس ضرور ہوگی۔وكم من دلائل أقمت على اور کتنے ہی دلائل ہیں جو میں نے اس مسئلہ پر هذه المسألة في كتبى، وأسروا اپنی کتابوں میں پیش کئے ہیں اور جب انہوں نے الندامة لما رأوا أنها الحق دیکھا کہ یہ مبنی برحق ہیں تو انہوں نے اپنی ندامت ولكن ما رجعوا وما كانوا راجعین کو چھپایا۔مگر رجوع نہ کیا اور وہ رجوع کرنے اعلم أيها العزيز أن مدار النجاة والے ہی نہ تھے۔عزیز من ! یہ جان لے کہ نجات تعليم القرآن، ولا يدخل كامدار قرآن کی تعلیم ہے اور کوئی شخص جنت یا جہنم أحد الجنة أو النار إلا من میں داخل نہیں ہوگا سوائے اس کے کہ جسے قرآن أدخلــه الـقـرآن، ولا يبقى في داخل کرے اور کوئی شخص آگ میں پڑا نہ رہے گا النار إلَّا من قد حبسه کتاب مگر وہی جسے کتاب اللہ روکے رکھے۔اس لئے تم الله، فاعتصموا بكتاب فيه اس کتاب کو مضبوطی سے تھام لو اسی میں تمہاری نجاتكم وقوموا الله قانتين۔وقد نجات ہے اور اللہ کے لئے فرمانبردار ہو کر کھڑے قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ ہو جاؤ۔اور رسول اللہ ﷺ اپنی آخری وصیت وسلم في آخر وصاياه التي تُوفّی میں جس کے بعد آپ وفات پاگئے فرمایا : تم اللہ بعدها خذوا بكتاب الله کی کتاب کو تھا مو اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو واستمسكوا به، وأوصى بكتاب الله اور آپ نے کتاب اللہ کے متعلق تاکیدی حکم دیا۔