حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 188 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 188

حمامة البشرى ۱۸۸ اردو ترجمه و مـــن تـــرکـــه کــان عــلــى | اور جس نے اُسے چھوڑا تو وہ گمراہی پر ہے۔پس الضلالة فانظر كيف رغب غور کر کہ کس طرح آنحضور نے اس (قرآن) کی ترغیب دلائی ہے اور اُس نے اُسے ڈرایا ہے جس فيه وخوف من تركه معرضا نے قرآن کو اس طور پر اعراض کرتے ہوئے چھوڑا عنه بحيث أخذ غيره الذى کہ اُس نے وہ لیا جو اس کے معارض ہے۔پس تو يعارضه فاعلم أن القرآن إمام جان لے کہ قرآن امام اور نور ہے اور وہ حق کی ونور، ويهدى إلى الحق، وأنه طرف رہنمائی کرتا ہے اور یقیناوہ ربّ العالمین کی طرف سے اُتارا گیا ہے۔تنزيل ربّ العالمين۔والذين يؤثرون الأحاديث على اور جولوگ احادیث کو کتاب اللہ پر ترجیح دیتے ہیں، كتاب الله هم ينسون عظمة كتاب وہ کتاب اللہ کی عظمت کو فراموش کر دیتے ہیں اور اُس الله ولا يتبعونه إلا قليلا، ويريدون کی کم ہی پیروی کرتے ہیں۔اور چاہتے ہیں کہ احادیث (۵۵) أن يجعلوا مقام الأحاديث أرفع من کے مقام کو کتاب اللہ کے مقام سے برتر قرار دیں۔اللہ مقام کتاب الله، ولا يخافون الله وہ اللہ سے نہیں ڈرتے اور نہ پرواہ کرتے ہیں اور نہ ولا يبالون ولا يتقون۔ويقولون إنا ہی تقویٰ اختیار کرتے ہیں۔اور وہ کہتے ہیں کہ ہم نے ألفينا على هذا آباء نا، ولو كانوا اپنے آباء و اجداد کو اسی مسلک پر پایا ہے۔خواہ اُن آباؤهم من الغافلين المتعصبين۔لا یخفی کے آباء واجداد غافل اور متعصب ہی ہوں۔اُن میں الله المعوقون منهم والخادعون سے روکنے والے اور دھوکا دینے والے اللہ سے مخفی الذين يقولون للغافلين الأميين هَلُمَّ نہیں جو بھولے بھالے نا خواندہ لوگوں سے کہتے ہیں إلينا إنا كنا مهتدين، وإن هؤلاء کہ ہماری طرف آجاؤ کیونکہ ہم ہدایت یافتہ ہیں لمن الكافرين۔أيجعلون قصص حالانکہ یہی کافروں میں سے ہیں۔کیا وہ احادیث الأحاديث كقصص کتاب الله؟ کے واقعات کو قرآنی واقعات جیسا قرار دیتے ہیں؟ على