حَمامة البشریٰ — Page 180
حمامة البشرى ۱۸۰ اردو ترجمه ونؤمن بآية فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضى | اور آیت فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ، ونؤمن بآية وَ مَا عَلَيْهَا الْمَوْتَ اور آیت وَ مَا هُمْ مِّنْهَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ۔بِمُخْرَجِيْنَ کے پر ایمان لاتے ہیں۔وإنا لا نقول أن أهل الجنة اور ہم یہ نہیں کہتے کہ جنتی، دار الآخرت کی طرف بعد انتقالهم إلى دار الآخرة منتقل ہونے کے بعد جنت سے کہیں دور جگہ پر يحبسون في مكان بعيد من الجنة تا روز قيامت محبوس کر دیئے جاتے ہیں اور یہ کہ إلى يوم القيامة، ولا يدخل الجنة قیامت سے پہلے صرف شہید لوگ ہی جنت میں قبل القيامة إلَّا الشهداء ، كلا داخل ہوں گے، نہیں ایسا ہرگز نہیں۔بلکہ ہمارے بل الأنبياء عندنا أوّل الداخلين نزدیک انبیاء سب سے پہلے داخل ہونے والے أيظن المؤمن الذي يُحب الله ہوں گے۔کیا ایسا مومن جو اللہ اور اس کے رسول (۵۳) ورسوله أن النبيين والصديقين سے محبت رکھتا ہے وہ ایسا گمان کر سکتا ہے کہ نبی اور يُبعدون عن الجنة إلى يوم البعث صديق تالیوم البعث جنت سے دور رکھے جائیں ولا يجدون منها رائحة، وأما گے اور اُس کی خوشبو تک نہ پاسکیں گے اور صرف الشهداء فيدخلونها من غير مکث شہید ہی بلا توقف ابدالآباد تک رہنے کے لئے جنت میں داخل ہوں گے۔خالدين فاعلم يا أخى أن هذه العقيدة رديئة پس اے میرے بھائی! جان لے کہ یہ عقیدہ رڈی، فاسدة، ومملوءة من سوء الأدب فاسد اور بے ادبی سے پُر ہے۔کیا تو نے فرمودہ أما قرأت ما قال رسول الله صلى الله رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں پڑھا کہ ”جنت میری عليه وسلم إن الجنة تحت قبرى وقال قبر کے نیچے ہے۔نیز آپ نے فرمایا کہ ” مومن إن قبر المؤمن روضة من روضات الجنة کی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔“ ے جس روح کے متعلق اُس نے موت کا فیصلہ کر لیا ہو وہ اُسے روک لیتا ہے۔(الزمر: ۴۳) ے اور نہ وہ ان ( جنتوں) سے کبھی نکالے جائیں گے۔(الحجر: ۴۹)