حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 179 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 179

حمامة البشرى 129 اردو ترجمه فاختصموا فيها بعولتها، وادعى اور وہ خاوند اس (عورت) کے بارے میں جھگڑنے لگے كل واحد منهم أنها زوجته ، فمَن اور اُن میں سے ہر ایک نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ اُس کی أحق منهم في كتاب الله الذی بیوی ہے۔تو کتاب اللہ جو اپنے احکام اور حدود میں أكمل أحكامه وحدوده؟ وكيف اکمل ہے اُس کی رو سے ان میں سے کون اس عورت يحكم فيهم القاضي؟ وكيف کا زیادہ حقدار ہوگا قاضی اُن کے مابین کیسے فیصلہ يحكم في أموالهم وأملاكهم کرے گا اور اُن کے اموال ، ان کی املاک اور و بيوتهم من كتاب الله أتؤخذ من گھروں کے متعلق کتاب اللہ سے کیسے فیصلہ کرے الورثاء وترد إلى الموتی الذین گا؟ کیا یہ ورثاء سے واپس لے کر اُن مُردوں کو صاروا من الأحياء بينوا توجروا، واپس کر دیئے جائیں گے جوزندہ ہو گئے ؟ اگر تم اللہ إن كنتم على قول الله ورسوله کے فرمان اور اُس کے رسول کے ارشاد سے پوری واقفیت رکھتے ہو تو وضاحت کرو، اجر پاؤ گے۔وكذلك الإماتة التي كانت لساعة اور اسی طرح وہ موت جو گھڑی دوگھڑی کی ہو اور أو ساعتين ثم أُحْيى الميت، فليست پھر مُرده زندهہ کر دیا جائے تو ایسی موت حقیقی موت نہیں إماتة حقيقية بل آية من آيات الله ہوگی بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نشانات میں سے ایک تعالى، ولا يعلم حقيقته إلا هو۔وأنت نشان ہوگا۔اور اس کی حقیقت بجز اُس اللہ کے کوئی تعلم أن الله ما وعد بحشر الموتی اور نہیں جانتا۔اور تو جانتا ہے کہ مردوں کو زندہ کرنے في القرآن إلا وعدا واحدا وهو كے متعلق قرآن میں اللہ کا صرف ایک ہی وعدہ ہے الذي يظهر عند يوم القيامة، وأخبر جو روز قیامت ظاہر ہوگا۔اور اُس نے قیامت کے عن عدم رجوع الموتى قبل يوم دن سے پہلے مُردوں کے واپس نہ لوٹنے کی خبر دی القيامة، فنحن نؤمن بما أخبر وننزہ ہے۔اس لئے ہم اس خبر پر ایمان لاتے ہیں اور القرآن عن الاختلافات و التناقضات قرآن کو اختلافات اور تناقضات سے منزہ سمجھتے ہیں مطلعين۔