حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 169 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 169

حمامة البشرى ۱۶۹ اردو ترجمه هو منبع الأنوار، وكاد يحل نوره آپ منبع انوار ہیں اور قریب ہے کہ آپ کا نورمنکر قوم کے آنگن میں اُتر آئے۔بساحة قوم منكرين۔ثم نرجع إلـى كـلـمـاتنا الأولى اب ہم پھر اپنے پہلے کلام کی طرف لوٹتے ہیں (۵۰) ونقول إن الآية التي ذكرناها آنها۔اور کہتے ہیں کہ جس آیت کا ہم نے ابھی ذکر کیا ہے۔أعنى قوله تعالى "إِلَّا مَوْتَتَنَا الأولى" یعنی اللہ تعالیٰ کے فرمانِ إِلَّا مَوْتَتَنَا الأولى - قد استدل بها الخليفة الأوّل جب حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے أبو بكر الصديق رضى الله عنه إذا وفات پائی اور لوگوں نے آپ کی وفات کے توفي رسول اللہ صلی اللہ علیہ بارے میں اختلاف کیا تو خلیفہ اول حضرت ابوبکر وسلم واختلف الناس في وفاته، صدیق نے اس آیت سے استدلال فرمایا۔اور وقال عمر ما مات رسول اللہ صلی حضرت عمرؓ نے یہاں تک فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ الله عليه وسلم بموت حقيقى، بل عليه وسلم حقیقی طور پر فوت نہیں ہوئے بلکہ آپ دوبارہ يأتي مرة ثانية في الدنيا ويقطع دنیا میں تشریف لائیں گے اور منافقوں کے ناک أنوف المنافقين وأيديهم و آذانهم، اور ان کے ہاتھ اور کان کاٹیں گے۔اس پر حضرت فأنكره الصديق ومنعه من ذلك، ابوبکر صدیق نے انہیں اس بات سے روکا اور منع ثم بادر إلى بيت عائشة رضى اللہ فرمایا۔پھر آپ تیزی سے حضرت عائشہ کے گھر عنها وأتى رسول الله صلى الله تشریف لے گئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عليه وسلم، و كان ميتا على نعش مبارک کے پاس گئے جو بستر پر تھی پھر آپ نے الفراش، فنزع عن وجهه الرداء حضور ﷺ کے چہرے سے چادر ہٹائی اور آپ کو وقبله وبكي، وقال: إنك چوما، رو پڑے اور فرمایا ” آپ زندہ ہونے اور وفات پا طيب حيا وميتا، لن يجمع الله جانے دونوں حالتوں) میں پاکیزہ ہیں۔اللہ آپ پر عليك الموتين إلا موتتك الأولى۔آپ کی پہلی موت کے سوا دو موتیں جمع نہیں کرے گا۔“ الله