حَمامة البشریٰ — Page 166
حمامة البشرى ۱۶۶ اردو ترجمه اور فإذا تقرر هذا فكيف يتصور | پس جب یہ بات محکم طور پر ثابت ہوگئی تو پھر ويُظَنُّ أن نبيا كمثل عيسى۔۔یہ کیسے تصور اور خیال کیا جا سکتا ہے کہ عیسی مع كونه من المقربين۔۔محروم جیسا نبی مقربین کی صف میں شامل ہونے کے من هذا التفضل العظيم؟ وكيف باوجود اس فضل عظیم سے محروم ہو؟ اور کیسے يُتصَوَّرُ أن الله يُخلف وعده تصوّر کیا جا سکتا ہے کہ اللہ اپنے وعدے کی ويرده إلى الدنيا و آلامها خلاف ورزی کرے اور اُسے دنیا اور اس کے وآفاتها ومصائبها و شدائدها آلام و آفات اور مصائب و شدائد اور تلخیوں کی ومراراتها، ثم يُميته مرةً ثانية، طرف واپس بھیجے اور پھر اُسے دوبارہ موت سبحانه هذا بهتان عظيم۔وما دے۔سُبْحَانَ اللہ یہ بہتان عظیم ہے۔كان لأحد أن يعود لمثله اور کوئی شخص جو مومن ہو اُس کے یہ شایان شان بعدما اطلع على خطئه إن نہیں کہ وہ غلطی پر اطلاع پانے کے بعد بھی اُس كان من المؤمنين۔کا اِعادہ کرے۔وإن الأنبياء لا يُنقلون من اور انبیاء اس دنیا سے دارالآخرت کی طرف هذه الدنيا إلى دار الآخرة إلا بعد منتقل نہیں کئے جاتے مگر اُن پیغامات کی تکمیل تکمیل رسالات قد أُرسلوا کے بعد جن کی تبلیغ کے لئے وہ مبعوث کئے لتبليغها، ولكلّ بُرهةٍ من الزمان جاتے ہیں اور ہر زمانے کو (اپنے وقت کے ) نبی مناسبة بوجود نبی، فيُرسل کے وجود سے مناسبت ہوتی ہے۔اس لئے ہر نبی كل نبي برعاية المناسبات اُسی مناسبت کی رعایت سے بھیجا جاتا ہے اور وإلى هذا إشارة في قوله تعالیٰ اللہ تعالیٰ کے ارشاد وَلَكِنْ رَّسُوْلَ اللهِ وَلَكِنْ رَّسُوْلَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ وَخَاتَمَ النَّبِيْنَ میں اسی طرف اشارہ ہے۔لے بلکہ وہ اللہ کا رسول ہے اور سب نبیوں کا خاتم ہے۔(الاحزاب: ۴۱ )