حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 12

حمامة البشرى ۱۲ اردو ترجمه وتعريضهم أدلُّ من تصريح اور اُن کا اشارہ غیروں کی تصریح سے بڑھ کر رہنمائی غيرهم، وكلامهم تتجلى في کرنے والا ہوتا ہے اور ان کا کلام مختلف رنگوں میں جلوہ گر ہوتا ہے اور ان کے دلوں کو فیض رسانی کا ملکہ الألوان، ويسمح خواطرهم للإفاضات، وهم أعمدة الدنيا عطا کیا جاتا ہے اور وہ دنیا اور دین کے ستون ہوتے ہیں اور مخلوق خدا کے لئے اُن کا وجود روح حیات وعُمد الدين، وللخلق وجودهم کی طرح ہوتا ہے۔اور جو اُن سے عداوت رکھتا ہے كروح الحياة، ومن عاداهم فقد اللہ اس کے مقابلہ کے لئے میدان جنگ میں نکل بارزه الله للحرب، فتارة يأخذه آتا ہے پھر کبھی تو وہ اسے مہلت دیئے بغیر پکڑ لیتا ہے اور کبھی کچھ مدت تک مہلت دے دیتا ہے من غير إمهال، وتارة يؤجله أجلا اور اُس کی رسی دراز کر دیتا ہے یہاں تک کہ جب ويُرخى له طولا، حتى إذا جاء وقته اُس کا وقت آن پہنچتا ہے تو عذاب کی بجلی اس کی فيحرق كتبته صاعقه العذاب، جمع شدہ پونچی کو جلا ڈالتی ہے اور ا سے ایسا کر دیتی ويجعله كأن لم يكن من العائشين۔ہے کہ گویا وہ کبھی زندوں میں تھا ہی نہیں ہیں -☆- نوٹ :۔صفحہ ۱ تا ۱۲ کا ترجمہ مکرم محمد سعید صاحب انصاری کا کیا ہوا ہے۔یہ ابتدائی تئیں صفحات میں شائع نہیں ہوا تھا۔