حَمامة البشریٰ — Page 137
حمامة البشرى ۱۳۷ اردو ترجمه إلا بإصلاحات اقتضتها صرف اُن اصلاحات کے ساتھ ہی مبعوث فرماتا كوائف مفاسد الزمان وأهل ہے جن کا تقاضا زمانہ اور اہل ارض کے مفاسد کی الأرضين۔کیفیات کرتی ہوں۔فقد يتفق أن الناس مع شركهم کبھی ایسا اتفاق بھی ہوتا ہے کہ لوگ اپنے شرک وفساد عقيدتهم يكونون قوما اور فساد عقیدہ کے ساتھ ساتھ جابروں ، حدود سے جبارين معتدين فاسقين، يظلمون تجاوز کرنے والوں اور فاسقوں کی قوم بن جاتے الضعفاء ويُعادون أهل الحق عداوة ہیں۔وہ کمزوروں پر ظلم کرتے اور اہل حق سے ایسی دشمنی منجرة إلى القتل والنهب والسبی، کرتے ہیں جو قتل ، لوٹ گھسوٹ اور قیدی بنانے کی ويسفكون دماء هم وينهبون حد تک جا پہنچی ہے اور وہ اُن کا خون بہاتے ، اموال أموالهم، ويسبون ذراريهم، ويعثون لوٹتے اور اُن کی اولادوں کو قیدی بنا لیتے ہیں، اور في الأرض مفسدين۔ويعطيهم الله زمین میں مفسد بن کر فساد بپا کرتے پھرتے ہیں۔ابتلاء من عنده قوةً في الجسم، اللہ انہیں اپنی جناب سے آزمائش کی غرض سے وكثرة في المال، وإمارة في جسماني قوت، مال کی کثرت اور زمین میں حکومت الأرض، فيكفرون نعم الله، ولا عطا فرماتا ہے۔پھر وہ اللہ کی نعمتوں کی ناشکری يتوجهون إلى وعظ واعظ، ولا کرتے ہیں۔اور کسی واعظ کے وعظ اور کسی پکار نے نداء مناد، ولا إلى أسرار حكمة والے كى بكار اور داناؤں کے منہ سے نکلنے والے تخرج من أفواه الحكماء ، بل اسرار حکمت کی طرف متوجہ نہیں ہوتے بلکہ ان کے عندهم جواب كلّها السيف او پاس سب کا ایک ہی جواب شمشیر وسنان ہوتا ہے۔الرمح، ويعيشون كالأنعام أو وہ چوپایوں اور مدہوشوں جیسی زندگی بسر کرتے كالسكارى، ولهم قلوب لا يفقهون ہیں۔اُن کے دل تو ہیں مگر وہ اُن کے ذریعہ سمجھتے بها، ولهم آذان لا يسمعون بها، نہیں۔اُن کے کان ہیں مگر وہ اُن سے سنتے نہیں