حَمامة البشریٰ — Page 124
حمامة البشرى ۱۲۴ اردو ترجمه وأجــابــه أنــانيــا في كل ما طلبہ اور اس کے جواب میں انا نیا نے اُس کا مطالبہ وعظمه وأشاع هذه القصة في پورا کیا اور اُسے عزت بخشی اور دمشق شہر میں اس مدينة دمشق۔فأوّلُ أَرضِ غُرِسَ افسانے کی خوب اشاعت کی۔پس سب سے فيه شجرة ربوبية المسيح هى پہلى سرزمین جس میں ربوبیت مسیح کا پودا لگایا گیا مدينة دمشق، وغرس بولص فيها وہ دمشق کا شہر ہے۔اور پولوس نے اس میں یہ هذه الأشجار الخبيثة وأهلك اشجارِ خبيثہ لگائے۔اور اس کے باشندوں کو أهلها، فالنصارى كلهم أشجار ہلاک کیا۔پس سب کے سب عیسائی پولوس کے بذر بولص الذي بذره في دمشق، اُس پیج سے پیدا ہونے والے درخت ہیں جو فأراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ اُس نے دمشق میں بویا تھا۔پس رسول اللہ صلی وسلم أن يذكر مدينة دمشق في نبا اللہ علیہ وسلم نے چاہا کہ مسیح موعود کی پیشگوئی المسيح الموعود تنبيها إلى أن میں دمشق کے شہر کا ذکر کریں تا کہ آپ اس بات تلك الأرض كانت مبدأ للفساد پر متنبہ کریں کہ یہ سرزمین فساد کا سر چشمہ اور ومنبعا أولا لفتن التنصر و لجعل عیسائیت کے فتنوں اور بندے کو خدا قرار دینے کا اولین منبع ہے۔العبد إلها۔ثم سيصل عبد مُوَحَدٌ إِليه في پھر یہ پیشگوئی ہے کہ آخری زمانے میں توحید آخر الزمان لإشاعة التوحيد كما کا ایک پرستار بندہ توحید کی اشاعت کی خاطر وصل بولص لإشاعة الشرك یہاں (دمشق میں ) پہنچے گا۔جیسے پولوس اپنے نفس والكفر والخبث، تلبیسا من عند کی دھوکا دہی سے شرک، کفر اور حُبت پھیلانے نفسه، ليكون له مكانًا في أعين کے لئے وہاں پہنچا تاکہ عیسائیوں کی نگاہ میں النصارى فالحاصل أن دمشق کان اُسے ایک مقام حاصل ہو جائے۔خلاصہ کلام یہ أصلا ومنبعا لفتن المتنصرين کہ دمشق عیسائیوں کے فتنوں کی جڑ اور منبع تھا