حَمامة البشریٰ — Page 121
حمامة البشرى ۱۲۱ اردو ترجمه وقد أشير في بعض الأحاديث أن اور بعض احادیث میں اشارہ کیا گیا ہے کہ مسیح المسيح الموعود والدجّال المعهود موعود اور دجال معہود دونوں بلا د شرقیہ میں سے کسی يظهران في بعض البلاد المشرقية، یعنی مُلک یعنی مُلک ہند میں ظاہر ہوں گے پھر مسیح في ملك الهند، ثم يُسافر المسیح موعود یا اُس کے خلفاء میں سے کوئی خلیفہ سرزمین الموعود أو خليفة من خلفائه إلى أرض دمشق كى جانب سفر کرے گا۔پس یہ مفہوم ہے اُس دمشق، فهذا معنى القول الذى جاء قول کا جو ( صحیح ) مسلم کی حدیث میں وارد ہوا کہ فی حدیث مسلم أن عيسى ينزل عند عیسی دمشق کے منارہ کے پاس نازل ہوگا۔کیونکہ منارة دمشق، فإن النزيل هو المسافر نزيل أس مسافر کو کہتے ہیں جو کسی دوسرے ملک الوارد من ملك آخر وفي الحديث سے وارد ہو۔اور حدیث میں یعنی لفظ مشرق يعنى لفظ المشرق۔۔إشارة إلى أنه میں اشارہ ہے کہ وہ کسی مشرقی ملک یعنی مُلک ہند يسير إلى مدينة دمشق من بعض سے دمشق شہر کی طرف سفر کرے گا۔اور میرے دل البلاد المشرقية وهو ملك الهند میں ڈالا گیا ہے کہ دمشق کے منارہ کے پاس عیسی وقد أُلقي في قلبي أن قول عیسی کے نزول والے قول میں اُن کے ظہور کے زمانہ کی عند المنارة دمشق، إشارة إلى زمان طرف اشارہ ہے کیونکہ اُس کے حروف کے اعداد ظهوره، فإن أعداد حروفه تدل علی اس سن ہجری پر دلالت کرتے ہیں جس میں اللہ السنة الهجرية التي بعثني الله فيه نے مجھے مبعوث فرمایا ہے۔اور منارہ کے لفظ کا ذکر واختار ذكر لفظ المنارة إشارة إلى اختیار کرنے میں اس طرف اشارہ ہے کہ سرزمین أن أرض دمشق تنير و تشرق بدعوات دمشق مختلف انواع کی بدعات سے تاریک ہو جانے المسيح الموعود بعد ما أظلمت بأنواع کے بعد مسیح موعود کی دعاؤں کے طفیل منور اور البدعات، وأنت تعلم أن أرض روشن ہو جائے گی۔اور تجھے معلوم ہے کہ دمشق کی دمشق كانت منبع فتن المتنصرين۔سرزمین نصاری کے فتنوں کا منبع تھی۔