حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 120 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 120

حمامة البشرى ۱۲۰ اردو ترجمه والأماني والخداع، وإراءة حكومة امیدوں اور فریب سے تالیف قلوب کر کے اور دنیا الدنيا وسلطانها، ومواعید کی حکومت اور اُس کا غلبہ دکھا کر اور اپنی حکومت القرب من دولتهم والتعزز کے قرب اور اپنے امراء سلطنت کے درباروں عند أمرائهم، ووجدتم أنهم ميں عزت کے وعدے دے کر روئے زمین پر بسنے قد أحاطوا على البلاد كلها والوں کو تباہ کر دیا ہے اور تم نے انہیں تمام ملکوں کا وأفسدوا فسادًا كبيـر بـسـحـر احاطہ کئے ہوئے پایا اور اپنی باتوں کا جادو جگا کر كلماتهم وعجائب تلبيساتهم، اور تلیس کے عجوبے دکھا کر اور اپنے ارضی فنون وفنونهم الأرضية التي بلغت کے ذریعہ جو اپنی انتہا تک پہنچے ہوئے ہیں، بہت منتهاها، فلا تخافوا ولا تحزنوا، بڑا فساد برپا کر دیا ہے، پس نہ تم ڈرو اور نہ ہی غم فإنا نرى ضعفکم و کسلکم کرو، کیونکہ ہم موجودہ وقت میں تمہارے ضعف في دينكم وقلة علمکم اور دینی امور میں تمہاری کا ہلی اور تمہارے علم تمہاری وعقلكم و همتكم ومالکم عقل، تمہاری ہمت، تمہارے مال اور کم تدبیری وقلة حيلكم في تلك الأيام کو خوب جانتے ہیں۔اور ہم جانتے ہیں کہ تم ونرى أنكم صرتم قوما کمزور قوم بن چکے ہو۔اس لئے ہم ان ایام مستضعفين، فتُنزّل في تلك میں اپنی جناب سے آسمان سے نصرت نازل الأيام نصرةً من عندنا من السماء کریں گے اور اپنی طرف سے ایک بندہ مبعوث وعبدا من لدنا، ویأتیکم کریں گے۔اور خالصہ ہمارے ہاتھوں اور مددنــا مـن الـعــش خــالـصـا من ہمارے نفخ سے تمہارے پاس ہماری مددعرش أيدينا و من نفخنا، لا يُخالطه سے آئے گی جس میں زمینی اسباب میں سے کسی سبب من أسباب الأرض، فتم کی آمیزش نہ ہوگی۔سو (اس طریق سے ) ہم حجة ديننا علی الظالمین ظالموں پر اپنے دین کی حجت تمام کریں گے۔