حَمامة البشریٰ — Page 118
حمامة البشرى ۱۱۸ اردو ترجمه فمعنى لفظ النزول الذي جاء فی بخاری میں جو نزول کا لفظ آیا ہے اُس کے معنی یہ البخاري أن المسيح الآتى ينزل ہیں کہ آنے والا مسیح بمنزلہ حقیقی مسیح نازل ہوگا پھر منزلة المسيح الحقيقى۔ومع ذلك چونکہ مفسد اور گمراہ کرنے والا دجال طرح طرح لما كان الدجال المفسد المضل کے فریبوں، حیلوں اور سفلی زمینی فنون کے ساتھ خارجا من الأرض بأنواع المكائد زمین سے ظاہر ہونے والا تھا اس لئے اس والحيل والفنون الأرضية السفلية مناسبت سے زمین سے ظاہر ہونے والے أُختير لفظ النزول للمسيح الموعود (وقال) کے بالمقابل مسیح موعود کے لئے بھی مناسبة ومحاذاة للخارج الأرضى، یہی نزول کا لفظ اختیار کیا گیا اور اس میں اشارہ وإشارةً إلى أن الدجال يُهيج فتنته من ہے کہ دجال سفلی تدابیر اور زمینی حیلوں سے الجيل الأرضية والمكائد السفلية، اپنے فتنے کو بھڑکائے گا اور مسیح موعود کوئی زمینی والمسيح الموعود لا يأتي بشيء من چيز از قسم شمشیر یا تیر یا نیزہ نہیں لائے گا بلکہ وہ الأرض من سيف أو سهم أو رمح بل آسمانی اسلحہ کے ساتھ آئے گا اور فرشتوں کے يأتي بالأسلحة الفلكية، وينزل على پروں پر سوار ہو کر ) نازل ہوگا۔اُس کے ٣٧ أجنحة الملائكة، لا يكون معه شيء ساتھ کوئی مادی اسباب نہیں ہوں گے اور اُس کی من الأسباب الأرضية، ويؤيد بآيات تائید آسمانی آیات اور برکات کے ساتھ کی السماء وبركاتها، فكانه ملک جائے گی۔گویا وہ ایک فرشتہ ہے جو زمینی نزل من السماء لإهلاك العفريت عفریت کو ہلاک کرنے اور اُس کے شر کے شعلے الأرضى وإطفاء شعلة شرورہ کو بجھانے کے لئے آسمان سے نازل ہوا ہے۔☆ الحاشية: قد جاء في بعض الأحاديث أن حاشیہ:۔بعض احادیث میں آیا ہے کہ دجال نوع انسان الدجال لا يكون من نوع الإنس بل إنما هو میں سے نہیں ہوگا۔بلکہ وہ شیطان ہوگا جو آخری زمانہ میں اپنے شيطان يوسوس في صدور تابعیه فی آخر الزمان، متبعین کے سینوں میں وسوسے پیدا کرے گا اور اُس کے پیروکار اُس فتوابعه يكونون مظاهره ومظهر إرادته منه کے اور اُس کے ارادے کے مظہر ہوں گے۔منہ