حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 108 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 108

حمامة البشرى ۱۰۸ اردو ترجمه وأحبهم إلى الله، فالأمر اور اُن میں سے اللہ کے سب سے زیادہ محبوب ہیں۔الذي لم يجز لــه۔۔فكيف اس لئے جو بات آپ کے لئے جائز نہ تھی وہ کسی دوسرے يجوز لغیرہ فتدبـریـا أخـی۔۔کے لئے کیسے جائز ہوسکتی ہے؟ پس اے برادر من! أيدك الله بإلهام مبين۔غور کر۔اللہ واضح الہام سے تیری تائید فرمائے۔وأما معراج رسولنا صلى الله رہی بات ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم عليه وسلم فكان أمرا إعجازيًا من کے معراج کی تو وہ ایک اعجازی معاملہ عالم اليقظة الروحانية اللطيفة تھا۔جو کامل لطیف روحانی بیداری کے عالم الكاملة، فقد عرج رسول اللہ میں تھا۔پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عائم صلى الله عليه وسلم بجسمه إلى بیداری میں اپنے جسم کے ساتھ آسمان کی السماء وهو يقظان لا شك فيه طرف لے جایا گیا اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ولا ريب، ولكن مع ذلك ما فقد ليكن بایں ہمہ آپ کا جسم چار پائی سے غائب جسمه من السرير كما شهد عليه نہیں ہوا تھا جیسا کہ آپ کی بعض ازواج بعض أزواجه رضى الله عنهن رضى الله عنهن نے اس پر شہادت دی۔وكذلك كثير من الصحابة ہے۔اور اسی طرح بہت سے صحابہ نے بھی۔فأنت تعلم وتفهم أن قصة پس تو جانتا اور سمجھتا ہے کہ معراج کا واقعہ ایک المعراج شيء آخر لا يضاهيه الگ نوعیت کا ہے جس سے عیسی علیہ السلام کے قصة صعود عیسی علیہ السّلام آسمان کی طرف صعود فرمائے جانے کا قصہ کوئی إلى السماء ، وإن كنت تشك مشابہت نہیں رکھتا اور اگر تجھے اس بارے فيه فارجع إلى البخاری میں کوئی شک ہو تو بخاری کی طرف رجوع کر۔وما أظن أن تبقى بعده من مجھے یقین ہے کہ اس کے بعد تو شک کرنے والوں میں سے نہیں ہو گا۔المرتابين۔