حَمامة البشریٰ — Page 104
حمامة البشرى ۱۰۴ اردو ترجمه فبعضهم حنفى، وبعضهم ،شافعی، پس اُن میں سے بعض حنفی ، بعض شافعی، وبعضهم مالكي، وبعضهم حنبلی بعض مالکی اور بعض حنبلی ہیں۔اگر احادیث ولو كانت الأحاديث متفقة متفقہ اور با ہم موافق ہوتیں تو لوگ ان میں متوافقة لما اختلف الناس فيها وما کبھی اختلاف نہ کرتے اور نہ فرقوں میں افترقوا، ولكنهم وجدوا الأحاديث بٹتے لیکن اُنہوں نے احادیث کو ایک بعضها يُخالف بعضا، فأخذ كل دوسرے سے مختلف پایا پس ان میں سے ہر واحد حديثًا باجتهاد وفوَّض الأمر (فرقے ) نے اپنے اجتہاد کے مطابق کسی إلى الله، ففريق ذهب إلى حديث کو لے لیا۔اور معاملے کو اللہ کے سپرد رفع اليدين في الصلاة والتأمین کر دیا۔ایک فریق تو نماز میں رفع یدین اور بالجهر وقرائة الفاتحة خلف آمین بالجهر اور امام کے پیچھے سورہ فاتحہ الإمام، وفريق آخر خالفه فی پڑھنے کی طرف چلا گیا اور دوسرے فریق اجتهاده، وكل منهما يستدل نے اپنے اجتہاد میں اُس کی مخالفت کی۔ہر بحديث، فكذلك في ألوف من دو فريق حديث سے ہی استدلال کرتے الأحاديث يوجد اختلاف ہیں۔اسی طرح ہزار ہا احادیث میں مسالک المذاهب۔فالأحاديث التي متنزلة کا اختلاف پایا جاتا ہے۔پس ایسی احادیث من مراتب التواتر والقطعية جو تواتر قطعیت اور یقین کے مرتبہ سے واليقين، ولا تخلو من الاختلافات گری ہوں اور اختلافات، تناقضات اور والتناقضات والأضداد۔۔كيف اضداد سے خالی نہ ہوں، انہیں ہم قرآن نحسبها قاضية على القرآن پر قاضی کیونکر سمجھ سکتے ہیں؟ کیا یہ ہیں أهذه علامات القُضاة فتفكروا قاضیوں کی علامات؟ پس غور کرو اگر تم إن كنتم متفكرين۔غور کرنے والے ہو۔