حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 84

حمامة البشرى ۸۴ اردو ترجمه وترى النصارى ينحتون لهم إلها اور تو دیکھ رہا ہے کہ نصاری نے اپنے لئے ایک وابن إله، وكذلك تدل آية يا خدا اور ابن خدا گھر لیا ہے اور آیت یا عیسی عيسى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ على أن إِنِّي مُتَوَفِّيك“ بھی صریح دلالت کر رہی ہے عيسى قد توفى وكان الله خليفة له که عیسی فوت ہو گیا ہے اور قیامت تک اللہ اس إلى يوم القيامة، فكيف يمكن نزوله کا خلیفہ ہے۔ پس مرنے کے بعد اُن کا نزول بعد الموت وقد قال الله تعالی کیونکر ہو سکتا ہے حالانکہ خدا نے فرما دیا ہے کہ فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ "جس پر اللہ موت کا حکم لگا دے اُس کو روک L ۲۲) وقال : وَحَرُمَ عَلَى قَرْيَةٍ رکھتا ہے ۔ اور فرمایا ”جس گاؤں کو ہم ہلاک 66 ے۔ اور کسی أَهْلَكْتُهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُوْنَ ولا کرتے ہیں اُس پر لوٹنا حرام پر لوٹنا حرام ہے۔ اور يوجد في حديث أن عيسى يجيء حدیث میں نہیں آیا کہ عیسیٰ بعد وفات کے بعد وفاته ويخرج جسمه من القبر آئے گا اور اس کا جسم قبر سے نکلے گا۔ جو جسم والجسم الذي دفن في القبر كيف کہ قبر میں مدفون ہوا وہ آسمان سے کیا نازل ينزل من السماء ؟ فهذه القرائن ہوگا ۔ پس یہ قرائن صحیح طور پر بتاتے ہیں کہ دالة على أن للنزول معنی آخر نزول کے کوئی اور معنی ہیں ورنہ تو پھر کیونکر وإلا فكيف يمكن أن يُخبر الله أولا ممكن ہے کہ خدا پہلے تو خبر دے کہ مسیح نے بوفاة المسيح ويخبر بأنه خليفته وفات پائی اور اُس کی وفات کے بعد خدا خود بعد وفاته، وبأنه متمم أغراضه بعده اُس کا خلیفہ اور اُس کی اغراض کا پورا کرنے وجاعل أتباعه فوق الذين كفروا والا اور اُن کے اتباع کو قیامت تک مخالفوں إلى يوم القيامة بإرسال رسوله پر غالب رکھنے والا ہے آنحضرت کے مبعوث الكريم علم وبإرسال عباد مُحدثین کرنے اور محدثوں اور ملہموں کے بھیجنے کے ملهمين الذين يُصدقون المسيح، ساتھ کہ مسیح کی تصدیق کرتے رہیں گے۔ الله ا الزمر : ٤٣ الانبياء : ٩٦