حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 2

حمامة البشرى والأصل في هذا الباب أن بني ۲ اردو ترجمه اس موضوع میں اصل بات یہ ہے کہ تمام بنی آدم آدم کشخص واحد بعضهم كالرأس شخص واحد کی طرح ہیں ۔ اُن میں سے کوئی توسر ، کوئی والقلب والكبد والمعدة والكلية دل، کوئی جگر ، کوئی معدے، کوئی گردے اور کوئی وأعضاء التنفس، وهم سروات نوع اعضاء نفس کی طرح ہے۔ اور وہ نوع انسان کے سردار الإنسان، وبعضهم كأعضاء أخرى۔ ہیں۔ اور ان میں سے کچھ دوسرے اعضاء کی طرح فالذين جعلهم الله كالرأس أو القلب ہیں۔ پس وہ لوگ جن کو اللہ نے سر یا دل اور دیگر وغيرهما من الأعضاء الرئيسة، فجعلهم اعضاء رئیسہ کی طرح بنایا ہے اُنہیں اللہ نے ہر اُس مدارا الحياة كل من سُمّى إنسانًا، کے لئے جسے انسان کا نام دیا گیا ہے مدار حیات بنایا وكما أن الإنسان لا يعيش من غير وجود هذه الأعضاء ، فكذلك الناس ہے۔ اور جس طرح کوئی انسان ان اعضاء کے وجود کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، اسی طرح لوگ ان لا يعيشون بحياتهم الروحاني من غير وجود هؤلاء السادات من الرسل سرداروں یعنی رسولوں ، نبیوں ، صدیقوں ،محدثوں، والنبيين والصديقين والمحدثين شہیدوں اور صالحین کے وجود کے بغیر اپنی روحانی والشهداء والصالحين فظهر من ههنا زندگی نہیں گزار سکتے ۔ لہذا اس سے یہ ظاہر ہوا کہ أن الموت الروحاني هو مطرح بغض اولیاء کے بغض میں مبتلا ہونا ہی روحانی موت ہے۔ الأولياء ، فالذى اشتد بغضه و مُماراته پس اس مقبول گروہ سے جس شخص کا بغض اور جھگڑا بهذه الطائفة المقبولة، وتواترت شدت اختیار کر جائے اور وہ اس محبوب گروہ سے مسلسل مباراته بتلك الفئة المحبوبة، وما امتنع ومـا تـاب، وما دعا الله أن يتداركه، وما ترك السب واللعن مقابلہ کرے اور باز نہ آئے ، نہ تو بہ کرے اور نہ اس کے تدارک کے لئے اللہ سے دعا کرے اور نہ ہی گالی گلوچ لعن طعن اور جھگڑے کو ترک کرے۔ تو اس والطعن والخصومة، فآخر جزائه عند الله سلب الإيمان، وتركه فی کی آخری جزا اللہ کے ہاں سلب ایمان اور اُسے حسد، نيران الحسد والفسق والعصيان فسق اور نافرمانی کی آگ میں چھوڑ دینا ہے۔