حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 62 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 62

حمامة البشرى ۶۲ اردو ترجمه ولتفكروا في مفاسد الزمان وبدعاتها اور پھر زمانہ کے مفاسد اور بدعات کو اور ہر ایک ونسل النصارى من كل حدب۔ بلندی سے نصاری ( کی ذریت ) کے اترنے کو سوچتے بقية الحاشية - فاعلم أن هذا المقام مقام بقیہ حاشیہ ۔ پس جان لے کہ ناظرین کے لئے حیرت اور حيرة وتعجب للناظرين۔ وتفصيله أن مجيء تعجب کا مقام ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ صلیب نصاری المسيح لكسر صليب النصارى وقتل کی توڑنی اور ان کے خنزیروں کے قتل کرنے کے واسطے مسیح ۲۱ خنازيرهم يشهد بصوت عال على أن المسیح کا آنا بآواز بلند شہادت دیتا ہے کہ مسیح موعود اُس وقت الموعود لا يجيء إلا في وقت غلبة النصاری آوے گا کہ جب نصاری روئے زمین پر غالب اور مسلط على وجه الأرض وتسلطهم عليها وشيوع ہو جاویں گے اور صلیبی مذہب اپنی پوری شوکت اور کامل قوت اور سلطنت اور دولت کی حمایت کے ساتھ اقطار عالم المذهب الصليبي في جميع أقطار العالم بالشوكة التامة والقوة الكاملة وحماية میں پھیل جاوے گا۔ پھر جب ہم خروج دجال کی حدیثوں السلطنة والدولة۔ ثم إذا نظرنا إلى أحاديث پر نظر ڈالتے ہیں تو ان سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ مسیح اُس خروج الدجال فنجد فيها كأن المسيح لا وقت نازل ہوگا کہ دجال روئے زمین پر غالب ہو اور اگر ينزل إلا في وقت غلبة الدجال على وجه ہم تسلیم کر لیویں کہ [ روئے زمین پر ] غلبہ نصاری کے الأرض، وإنا إذا صدقنا حديث مجيء المسيح وقت مسیح کے آنے کی حدیث صحیح ہے اور ہم مان لیویں کہ عند تسلط النصارى على وجه الأرض واعتقدنا بأنه يجيء لكسر صليب النصارى واستيصال شوكة مذهبهم، فيلزم من ذلك أن صلیب کے توڑنے اور ان کے [ مذہب کی] شوکت کے استیصال کے واسطے آوے گا تو اس سے ضرور لازم آتا نكذب حديثا آخر الذي يدل على أن المسيح ہے کہ ہم اُس حدیث کی تکذیب کریں جو بتاتی ہے کہ وہ يأتي لقتل الدجال عند غلبته على وجه الأرض دجال کے قتل کے لئے آوے گا جبکہ وہ سوائے مکہ مدینہ کے كلها غير مكة وطيبة، فإن تسلط الدجال على سب روئے زمین پر غالب ہو جاوے گا کیونکہ دجال کا سب وجه الأرض كلها وتسلط النصارى على وجه روئے زمین پر مسلط ہونا اور اُسی زمانہ میں نصاری کا بھی الأرض كلها في زمان واحـد نـقـيـضــان سب روئے زمین پر مسلط ہونا یہ دونوں متخالف اور نقیض ہیں متخالفان، ومعلوم أن النقيضين لا يجتمعان في اور ظاہر ہے کہ دونوں نقیض نہ تو ایک وقت میں جمع ہو سکتی ہیں وقت واحد ولا يرتفعان ، فثبت بالضرورة أن اور نہ دونوں رفع ہو سکتی ہیں ۔ پس بالبداہت ثابت ہوا کہ من هذين الخبرين خبر حق وخبر باطل ثم إذا ان دونوں حدیثوں میں سے ایک حق ہے اور ایک باطل ہے۔ نظرنا إلى الواقعات الموجودة فوجدنا حكومة پھر جب ہم موجودہ واقعات پر نظر ڈالتے ہیں تو ہم دیکھتے ہیں النصارى قد أحاطت كالدائرة على أهل الأرضين کہ دائرہ کی مانند نصاری کی حکومت اہلِ زمین پر محیط ہو گئی ہے