حَمامة البشریٰ — Page 60
حمامة البشرى ۶۰ اردو ترجمه ولتفكروا في سوانح عمری، اور میری سوانح میں بھی فکر کرتے کہ میں اس ولقد لبثت فيهم عُمُرًا من قبل، سے پہلے بہت سی عمر اُن میں گزار چکا ہوں بقية الحاشية - يعنى قبل تطهير ذيله من بهتانات بقیہ حاشیہ۔ یعنی یہود کے بہتانوں سے ان کو پاکدامن کرنے اور اليهود وقبل جعل متبعيه الغالبين على الذين تابعداروں کو مخالفوں پر غالب کرنے سے پہلے مرتے اور وہ اعتقاد كفروا، وهم يعتقدون بأن المسيح ما مات إلى هذا رکھتے ہیں کہ مسیح اب تک نہیں مرا اور یہ سب وعدے پورے ہو چکے الزمان، وقد تمت هذه المواعيد كلها ووقعت ہیں پس ان کی عقلوں پر تعجب ہے کہ وہ اپنے اعتقاد کے خلاف بأسرها۔ فالعجب من عقلهم لم يقولون على کیوں کہتے ہیں حالانکہ وہ سب متفق ہیں کہ مسیح فقط رفع کے بعد نہ خلاف ما يعتقدون، وقد اتفقوا على أن المسيح مرے گا بلکہ خاتم النبین کی بعثت کے ساتھ جب یہود کے بہتانوں لا يموت بعد الرفع فقط بل بعد الرفع وبعد تطهیر سے وہ پاک کیا جائے گا اور اُس کے متبع اُس کے منکروں پر غال روں پر غالب ہو ذيله من بهتانات اليهود ببعث خاتم النبيين وبعد جاویں گے پھر وہ مرے گا۔ پس اس بنا پر ان پر لازم آتا ہے کہ وہ یہ غلبة متبعيه على الذين كفروا، فعلى هذا يلزمهم اعتقاد کریں کہ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کا جملہ وجاعل الذين أن يعتقدوا بأن جملة يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ مؤخرة من جملة وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة سے مؤخر ہے پس ان پر لازم آتا ہے کہ وہ یہ کہیں کہ آیت کی ترتیب اصل میں یوں الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ فلزمهم أن يقولوا تھی کہ اے عیسیٰ میں تجھے اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور یہود کے إن ترتيب الآيات كان في الأصل هكذا ۔۔ أعنى بہتانوں سے پاک کرنے والا ہوں اور پھر تیرے تابعداروں کو يا عيسى إني رافعك إلى ومطهرك من الذين تیرے مخالفوں پر قیامت تک غالب کرنے والا ہوں۔ پھر قیامت کفروا وجاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا کے بعد آسمان سے تجھ کو اُتارنے والا ہوں اور اس کے بعد پھر تجھے إلى يوم القيامة، ثم بعد القيامة منزلك من السماء مارنے والا ہوں۔ پس اپنی من گھڑت سے آیات کی تعریف کرنے ثم متوفيك۔ فلا سبيل لهم إلى تحريف هذه الآيات اور تقدیم و تاخیر کرنے سے ان کو کچھ فائدہ نہیں پہنچتا جب تک کہ وہ یہ وتقديمها وتأخيرها من عند أنفسهم إلا أن يقولوا تسلیم نہ کریں کہ مسیح قیامت کے بعد آسمان سے اتریں گے اور إن المسيح لا ينزل ولا يموت إلا بعد يوم القيامة وهذا خُلف۔ فيا حسرة عليهم لم يحرفون قیامت ہی کے بعد مریں گے اور یہ صریح باطل ہے۔ پس ان پر كلم الله عن مواضعها مع عجزهم عن وضعها افسوس کہ جب کلمات الہی کو دوسری جگہ پر رکھنے سے عاجز ہیں تو ان کو في موضع آخر ؟ وذلك من إعجازات القرآن اپنے محل سے کیوں بدلتے ہیں۔ پس قرآن کے معجزات میں سے أن مُحرّف آياته لا يستطيع أن يُحرّف ويُبدل ایک یہ بھی ہے کہ کوئی محرف اس کی تحریف نہیں کر سکتا کیونکہ جب ترتيبـه الـمـحـكـم المرضع الأبلغ، فينكشف وہ اس کی محکم مرصع اور بلیغ ترتیب کو بدلے گا تو علماء راسخین تو در کنار كذبه على النساء والصبيان فضلا عن العلماء عورتوں اور بچوں پر بھی اس کا جھوٹ ظاہر ہو جاوے گا۔ پس پاک الراسخين، فسبحان من أنزل القرآن بإعجاز مبين۔ ہے وہ خدا کہ جس نے قرآن کو بین اعجاز کے ساتھ اتارا ہے