حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 59

حمامة البشرى ۵۹ اردو ترجمه فلما جاء میقات ربی، وأُمرت اور جبکہ خدا کا مقرر شدہ وقت آ گیا اور جس نام لأصدع بما سميت في الكتاب سے کہ کتاب مذکور میں میں نامزد کیا گیا تھا اس کے المذكور انقلبوا منكرین مکفرین ساتھ کھڑا ہونے کا مجھے حکم دیا گیا تو منکر و مکفر بن ﴿۱۵﴾ كأنهم سمعوا كلمة غريبة أو كر اعراض کر گئے گویا کہ انہوں نے عجیب بات سنی جاء هم ذكر محدث وكأنهم ما ہے [ یا اُن کے پاس نئی بات آئی ہے۔ اور جو کچھ كانوا مطلعين على ما كتبت في براہین میں میں نے لکھا تھا گویا اس پر ان کو کچھ بھی البراهين۔ ولو كانوا عاقلين اطلاع نہ تھی ۔ اور اگر وہ عقلمند اور منصف اور حق کے منصفين طالبين للحق مفتشين طالب اور حقیقت کے تفتیش کرنے والے ہوتے تو للحقيقة لتفكروا في قول قد كُتِبَ ضرور اس بات میں فکر کرتے جو پہلے سے براہین میں من قبل وطبع وأُشيع في زمان مكتوب و مطبوع ہو کر اس زمانہ میں شائع ہو چکی ما كان أثر هذه الدعاوى فيه تھی کہ جس میں ان دعاوی کا کچھ اثر اور نشان نہ تھا بقية الحاشية بل يعلو أمره بحماية الله بقیہ حاشیہ۔ بلکہ وہ اللہ کی حمایت اور آسمانی لشکر کے ساتھ غالب ہو وجنده السماوية، كأنه نزل على أجنحة جاوے گا گویا کہ وہ ملائکہ کے پروں پر اتر رہے اور دجال زمینی حیلوں الملائكة وأما الدجال فيخرج بالحيل اور من گھڑت تدبیروں اور ان فریبوں کے ساتھ نکلے گا جو وقتاً فوقتاً الأرضية والتدابير المنحوتة من عند نفسه والتلبيسات التي تجدّد في كل حين۔ تجدید کی جاتی ہیں۔ وإني سمعت أن بعض علماء هذه الديار يقولون اور میں نے سنا ہے کہ اس ملک کے بعض علماء کہتے ہیں 19 إن جملة: يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ مؤخرة من جملة کہ جملہ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ جملہ رَافِعُكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ ومقدمة من جملة وَمُطَهَّرُكَ مِنَ إِلَيَّ سے مؤخر ہے اور وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا الَّذِينَ كَفَرُوا ومن جملة وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ولكن أنت تعلم يا أخي أن هذا التأويل باطل اور وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ سے پہلے ہے لیکن اے میرے بھائی تم جانتے ہو کہ یہ تاویل بالبداہت باطل ہے اس لئے کہ بالبداهة ومستنكر جدا ، لأن الأمر لو كان كذلك لوجب أن يموت المسيح بعد الرفع وقبل هذه اگر ایسا ہوتا تو لازم تھا کہ مسیح رفع کے بعد اور ان واقعات الواقعات التي ذكرها القرآن بعد ذكر الرفع سے پہلے مرتا جو رفع کے بعد قرآن نے ذکر کئے ہیں۔