حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 56

حمامة البشرى ۵۶ اردو ترجمه ومن جملتها إلهام آخر اور منجملہ ان کے ایک اور الہام بھی درج خاطبــنـــي ربـــي فيـه وقال: ہے جس میں مجھے اللہ مخاطب کر کے کہتا ہے إنـي خـلـقـتـك مـن جوهر عیسی کہ میں نے تجھ کو عیسیٰ کے جوہر سے پیدا وإنك وعيسى من جوهر واحد کیا ہے اور تو اور عیسیٰ ایک ہی جو ہر سے و كشيء واحد ومن جملتها اور ایک ہی شے کی مانند ہو ۔ اور ایک اور إلهام سمى فيه كل من خالفني من الہام درج ہے جس میں میرے مخالفین العلماء " اليهود والنصاری علماء کو یہود اور نصاری کہا گیا ہے۔ بقية الحاشية ولا يرون أن القرآن قد بقیہ حاشیہ۔ اور یہ نہیں دیکھتے کہ قرآن نے مختلف مقامات اختار لفظ النزول في مقامات شتى و قال پر نزول کا لفظ اختیار کیا ہے مثلاً فرمایا ہے کہ ”ہم نے لوہا أَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ - وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ نازل کیا۔ اور ہم نے تمہارے لئے چار پائے نازل و أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا - ومعلوم أن الحديد لا ينزل من السماء بل يتكون ظاہر ہے کہ لوہا آسمان سے نہیں اتر تا بلکہ کانوں سے نکلتا في المعادن، وكذلك يتولد الحمير من الـحـمـيـر والخيل من الخيل، وما رأی ہے اور گدھا گدھی سے اور گھوڑا گھوڑی سے پیدا ہوتا ہے أحــد مــن الـنـاس أن هذه الحيوانات تنزل اور کسی نے نہیں دیکھا کہ یہ حیوانات آسمان سے اُترتے من السماء ، وكذلك الألبسة تتخذ من القطن والصوف والجلود والحرير وهذه الأشياء كلها تكون في الأرض کئے ۔“ اور ”ہم نے تمہارے لئے لباس نازل کیا ۔ اور ہوں ۔ اور لباس روئی ، اُون اور چمڑوں اور ریشم وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں اور یہ سب اشیاء ہوتی تو زمین میں ولكن بحكم رب السماوات، ولو اجتمع ہیں لیکن [ ربّ السماوات ] خدا کے حکم سے ۔ اور اگر سب ء پیدا أهل الأرض جميعا على أن يخلقوا مخلوقات چاہے کہ اپنی قوت اور تدبیر سے یہ اشیاء ۔ هذه الأشياء بقوتهم وتدبيرهم لم کرے تو کبھی نہیں کر سکتے پس گویا کہ سب آسمان سے يستطيعوا أبدا، فكأنها نزلت من السماء۔ وقد قال الله تعالى إِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا اترے ہیں اور پھر خدا نے فرما دیا ہے کہ سب اشیاء کا ہمارے ہی عِنْدَنَا خَزَايِنُهُ وَمَا نُنَزِّلَةَ إِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُومٍ پاس خزانہ ہے اور ہم ان کو ایک خاص اندازہ سے اُتارتے ہیں ا الحديد : ٢٦ الزمر : الاعراف: ۲۷ الحجر : ٢٢