حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 55 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 55

حمامة البشرى ۵۵ اردو ترجمه ثم ما استعجلت في أمرى هذا ، بل أخرته پھر بھی میں نے جلدی نہیں کی بلکہ دس سال إلى عشر سنة، بل زدت عليها وكنت سے بھی زیادہ تاخیر کی اور خدا کے کھلے کھلے لحكم واضح وأمر صريح من المنتظرين حکم کا منتظر رہا اور اس زمانہ میں میں وكنت صنفت كتابًا في تلك الأيام التي نے براہین احمدیہ نام [ سے] ایک کتاب مضت عليها عشر سنة، وسميتها تصنيف كى جس کو اب دس سال ہو گئے اور البراهين، وكتبت فيها بعض إلهاماتی اس میں میں نے اپنے وہ الہام بھی درج التي ألهمت ۔ من قبل تأليف ذلك كئے ہیں جو اس کی تصنیف سے پہلے ہو چکے الكتاب، وكانت من جملتها هذا الإلهام تھے اور منجملہ اُن کے یہ الہام بھی درج ہے أعنى : " يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کہ اے عیسیٰ میں تجھے وفات دوں گا اور تجھے وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ اپنی طرف اٹھاؤں گا اور منکروں کے اتہاموں كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ سے تجھے پاک کروں گا اور تیرے تابعداروں الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ القِيامَةِ۔ وإن کو مخالفوں پر قیامت تک غالب کروں گا“ الله قد سماني في هذا عیسی اور اللہ نے اس میں میرا نام عیسی رکھا ہے۔ ۱۴ من ربي من پر پوشیدہ رکھتا ہے۔ بقية الحاشية - ألا إن كلمات الله صادقة لا بقیہ حاشیہ۔ اصل بات تو یہ ہے کہ خدا کی باتیں سچی اور اٹل ہیں تبديل لها، ولكن القوم ما علموا معانى الأحادیث لیکن ہماری قوم نے احادیث کے معنے پورے طور پر نہیں سمجھے اور وما فهموها حق فهمها، والله يمن على من يشاء خدا جس پر اپنا فضل کرتا ہے اس کو وہ باتیں جتا دیتا ہے جو اوروں من عباده فيفهمه ما لم يفهم أحدًا من العالمين۔ وسمعت أن بعضهم ينظرون لفظ النزول اور میں نے سنا ہے کہ بعضے جب قصہ نزول مسیح میں في قصة نزول المسيح، ويعجز عن درك نزول کا لفظ دیکھتے ہیں اور اس نکتہ کے سمجھنے سے ان کے هذه النكتة فهمهم، وتضمحل طبائعهم فہم عاجز آ جاتے ہیں اور اس سے ان کی طبیعتیں پژمردہ وتلغب أفكارهم، فيحسبون بآرائهم ہو جاتی ہیں اور ان کی فکر میں بہک جاتی ہیں تو اپنی السطحية أن عيسى ابن مريم ينزل من السماء سطحی رائے سے خیال کر لیتے ہیں کہ مسیح آسمان سے اترے گا