حَمامة البشریٰ — Page 53
حمامة البشرى ۵۳ اردو ترجمه ولا يرون حياته وبركاته وإشراقاته اور اس کی زندگی اور برکات کی چمکاروں کو نہیں ولا يقدرونه حق قدره، ولا يدرون ما دیکھتے اور نہ اس کی پوری قدر کرتے ہیں اور نہ اس شأنه وما برهانه، وينبذون صحف کی شان کو جانتے ہیں اور نہ اس کے برہان کو اور الله وراء ظهورهم، ويُكبّون على الله کی کتاب کو پیٹھ کے پیچھے پھینکتے ہیں اور حدیث حديث ضعيف ولو يُعارض القرآن ضعیف پر گرتے ہیں اگر چہ وہ قرآن کے معارض ہی کیوں نہ ہو اور رکنے سے باز نہیں آتے۔ وما كانوا من المنتهين۔ بقية الحاشية ـ بـل هـو بـزعـمهـم يخرج بقیہ حاشیہ۔ بلکہ وہ تو ان کے خیال میں خدائی کا مدعی ہوگا بادعاء الألوهية ويقول إنى إله من دون الله، اور کہے گا کہ میں ہی خدا ہوں اور سوائے مکہ مدینہ کے ويغلب أمره على الأرض كلها غير مكة وطيبة فهذا يُخالف نص القرآن الكريم لأن القرآن كما ذكرت آنفًا، قد وعد لمتبعى عيسى ابن سب روئے زمین پر غالب ہو جائے گا ۔ پس یہ نص قرآنی کے صریح مخالف ہے کیونکہ جیسا کہ ہم نے ابھی بیان کیا ہے کہ خدا تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام کے متبعین مريم عليه السلام وعدًا مؤكدًا بالدوام وقال وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا سے پختہ اور دائمی عہد کیا ہے اور فرمایا ہے کہ ”تیرے إلَى يَوْمِ القِيمة۔ ومعلوم أن الدجال الذي اتباع کو تیرے مخالفوں پر قیامت تک غالب رکھوں گا“ ينتظره قومنا هو بزعمهم ليس من متبعى اور ظاہر ہے کہ ہماری قوم کا منتظر دجال تو ان کے خیال عیسی عليه السلام ولا يؤمن بالمسیح میں بھی نہ عیسیٰ علیہ السلام کا متبع ہوگا اور نہ اُن پر اور نہ اُن ولا بإنجيله، وما ذهب أحد من علماء کی انجیل پر ایمان لاوے گا اور کوئی [ مسلمانوں کا ] عالم المسلمين إلى أنه يؤمن بعيسى ابن اس طرف نہیں گیا کہ وہ مسیح پر ایمان لاوے گا بلکہ وہ تو کہتے مريم، بل يـقــولـون إنه يقول إني أنا الله، ولا يؤمن بالله ولا بأحد من الأنبياء ، فالقرآن لا يجوز له موضع قدم في زمان من الأزمنة، بل يخبر عن غلبة المسلمين ہیں کہ وہ کہے گا کہ میں خود خدا ہوں اور نہ خدا پر ایمان لاوے گا اور نہ کسی نبی پر ۔ پس قرآن مجید تو اس کے لئے کسی زمانہ میں بھی قدم رکھنے کی جگہ نہیں دیتا بلکہ یہی بتا تا ہے أو غلبة النصارى إلى يوم القيامة۔ که قیامت تک یا مسلمان غالب ہوں گے یا نصاری ۔ ال عمران : ۵۶