حَمامة البشریٰ — Page 46
حمامة البشرى ۴۶ اردو ترجمه أيدعونني إلى الجهل والعمى بعدما کیا میرے بصیر ہونے کے بعد مجھے جہالت اور كنت من المتبصرين؟ والله إنی علی نابینائی کی طرف بلاتے ہیں۔ اللہ کی قسم میں بصيرة من ربّي، وعندى شهادات اپنے رب کی طرف سے پوری بصیرت پر ہوں من الله وكتابه وإلهامه وكشفه، فهل اور خدا اور اُس کی کتابوں اور اُس کے الہام و من طالب يأخذ سهم رشده منی کشف سے بڑی شہادتیں ہیں۔ کیا کوئی طالب ويأبى دواعي البخل والحسد حق ہے جو مجھ سے اپنی ہدایت کا حصہ لے اور بخل ويقبل الحق كالمستر شدین؟ ولا [ اور حسد] سے دور رہے اور سیدھے راہ کے تلاش أظن أحدا من العاملين العالمین کرنے والوں کی طرح حق کو قبول کرے۔ اور المتقين أن يُقدم غير القرآن علی میں تو کسی عالم با عمل پر بدگمانی نہیں کر سکتا کہ وہ القرآن، أو يضع القرآن تحت غیر قرآن کو قرآن پر مقدم کرے اور باوجود حديث مع وجود التعارض بينهما تعارض کے قرآن کو حدیث کے نیچے ڈال دے بقية الحاشية - أقول هذا ما جاء في بقیہ حاشیہ۔ میں کہتا ہوں کہ یہ وہ امور ہیں جو اختلاف اور الأحاديث مع اختلافات وتناقضات، فذهب وَهُل تناقض کے ساتھ احادیث میں آئے ہیں پس بعض بلکہ اکثر بعض الناس بل أكثرهم إلى أن تلك الأخبار اسی طرف گئے ہیں کہ ان سے ظاہری معنے مراد ہیں۔ اور حق والآثار محمولة على ظواهرها، والحق أنهم قد یہ ہے کہ انہوں نے بڑی خطا کی ہے اور یہ خدا تعالیٰ کی طرف أخطأوا خطأ كبيرا، وكان هذا ابتلاءا من الله تعالى ليعلم الصابرين المؤمنين منهم والمكذبين المستعجلين۔ وأنت تعلم أن الله تعالى قد يُوحى سے صابر مومنوں اور جلد باز مکذبوں کے امتیاز کے واسطے ایک ابتلاء تھا۔ اور تجھ کو معلوم ہے کہ خدا تعالیٰ کبھی اپنے نبیوں اور رسولوں کی طرف مجاز اور استعارہ اور تمثیل کے پیرایہ میں إلى أنبيائه ورسله في حلل المجازات وحی کرتا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی میں اس ١٣ والاستعارات والتمثيلات، ونظائره كثيرة في کے نظائر بکثرت موجود ہیں ۔ منجملہ اُن کے ایک انس کی وحى خير الرسل صلى الله عليه وسلم منها ما جاء في حديث أنس قال قال رسول الله صلعم حدیث ہے ۔ وہ بیان کرتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رأيت ذات ليلة فيما يرى النائم كأنا في دار عقبة نے فرمایا کہ میں نے ایک رات خواب میں دیکھا کہ ہم عقبہ بن رافع ابن رافع، فأتينا برطب من رطب بن طاب۔ کی حویلی میں ہیں اور ابن طاب کی کھجوریں ہمیں دی گئی ہیں