حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 45

حمامة البشرى ۴۵ اردو ترجمه وكيف نؤثر عليه أقوالا أخرى؟ اور ان کی باتوں پر اور باتوں کو کیسے ترجیح دیں۔ کیا أأختار الضلالة بعدما هداني الله ؟ اللہ کی ہدایت کے بعد بھی میں ضلالت کو اختیار کر سکتا والقرآن حكم عدل بيني و بين ہوں۔ اور میرے اور مخالفوں کے درمیان قرآن ہی المخالفين، وبأي حدیث بعد اللہ فیصلہ کن ہے۔ اور اللہ اور اُس کی آیات کے بعد اور و آياته يؤمنون؟ ألم يكف لهم ما قال كس بات پر ایمان لاویں گے ۔ کیا قول خداوندی رب العالمين؟ ولكنهم ما يقبلون اُن کے لئے کافی نہیں ہے۔ لیکن وہ قرآن کی شهادة القرآن، ويتكئون على أقاويل شہادت کو قبول نہیں کرتے اور اور باتوں پر اعتماد أخرى التي لا يدرون حقيقتها فلیت کرتے ہیں کہ جن کی حقیقت نہیں سمجھتے۔ کاش مجھ شعرى۔۔ إلى أي أمر يدعونني؟ كو علم ہوتا کہ وہ مجھے کس بات کی طرف بلاتے ہیں۔ بقية الحاشية قال: أقاتله العرب؟ قلنا نعم۔ بقیہ حاشیہ۔ اس پر اُس نے پوچھا کہ کیا عرب اُس سے لڑے قال: كيف صنع بهم؟ فأخبرناه أنه قد ظهر ہیں ۔ ہم نے کہا ہاں۔ پھر اُس نے کہا تو پھر اُن سے کیا معاملہ على من يليه من العرب وأطاعوه ۔ قال : أما إن ہوا۔ ہم نے کہا کہ وہ عرب پر غالب ہو گئے اور وہ لوگ آپ کی ذلك خير لهم أن يطيعوه۔ وإني مخبركم اطاعت میں آ گئے ۔ تو پھر اُس نے کہا کہ ان کے لئے یہی بہتر عنى۔۔ إني أنا المسيح، وإنى يوشك أن ہے کہ سب ان کی اطاعت کریں اور میں تم کو بتاتا ہوں کہ مسیح يؤذن لي في الخروج، فأخرج فأسير في دجال میں ہوں اور مجھ کو عنقریب باہر نکلنے کی اجازت مل جائے الأرض، فلا أدع قرية إلا أهبطها في أربعین گی اور میں نکل کر روئے زمین پر پھروں گا اور چالیس دن کے ليلة غير مكة وطيبة هما محرمتان على اندر اندر بجز مکہ مدینہ کے سب بستیوں میں اتروں گا اور وہ دو كلتاهما، كلما أردت أن أدخل واحدا منهما مقام مجھ پر حرام ہوں گے اور میں ان میں داخل ہونے کا قصد استقبلني ملك بيده السيف صلتا يصدني کروں گا تو فرشتہ تلوار نکال کر اور سامنے آ کر مجھے روک دے گا عنها، وإن على كل نقب منها ملائكة اور اُن کے ہر ایک سوراخ پر فرشتے نگہبان ہوں گے۔ پھر يحرسونها۔ ثم قال رسول الله صلى الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خبر دار ہو کر سنو ! وہ بحر: ! شام یا عليه وسلم ألا إنه في بحر الشام أو بحر بحریمن میں ہے۔ نہیں بلکہ وہ مشرق کی طرف سے نکلے گا اور اليمن لا بل من قبل المشرق ما هو ، وأوماً اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ کیا ۔ اس حدیث کو مسلم بيده إلى المشرق۔ رواه مسلم۔ نے روایت کیا ہے۔