حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 36

حمامة البشرى ۳۶ اردو ترجمه وقال : " يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ اور فرمایا اے عیسیٰ میں تجھے فوت کرنے والا ہوں وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ اور اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور منکروں کے كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ بہتانوں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، إِنَّا متبعین کو تیرے منکروں پر قیامت تک غالب جَعَلْنَاكَ عِيسَى ابْن مَرْيَم، وأَنْتَ رکھنے والا ہوں ۔ ہم نے تجھ کو عیسی بن مریم بنا دیا تو مِنِّي بِمَنْزِلَةٍ لَا يَعْلَمُهَا الْخَلْقُ وَأَنْتَ مجھ سے اُس مرتبہ پر ہے جس کو لوگ نہیں جانتے مِنِّي بِمَنْزِلَةِ تَوْحِيدِی وَتَفْرِيدِی اور تو مجھ سے میری توحید اور یگانگی کی مانند ہے اور وَإِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِينٌ أَمِينٌ۔“ اب تو ہمارے پاس مکین وامین ہے۔ فهذا هو الدعوى الذى يجادلنی پس یہ وہ دعویٰ ہے کہ جس میں میری قوم مجھ سے قومي فيه ويحسبونني من جھگڑ رہی ہے اور مجھے مرتد جانتی ہے۔ اور پکار کر المرتدين۔ وتكلموا جهارًا، وما باتیں کرنے لگے اور حق کے ملہم کی کچھ عزت نہ کی رجوا لِمُلهِم الحق وقارًا، وقالوا إنه اور کہنے لگے کہ وہ کافر اور کذاب دجال ہے اور کافر کذاب دجال، وكادوا اگر حکام کی تلوار کا خوف نہ ہوتا تو مجھے قتل کر دیتے يقتلونني لولا خوف سيف الحكام وحقوا كل صغير وكبير على احباب کی ایذا پر آمادہ کرتے ہیں اور ظالموں کی إيذائي وإيذاء أصدقائي، والله يعلم دست درازی کو خدا خوب جانتا ہے۔ اور اللہ کی تطاول المعتدين۔ وبعزة الله وجلاله ، إنى مؤمن مسلم، وأؤمن عزت و جلال کی مجھے قسم ہے کہ میں مومن مسلمان بالله وكتبه ورسله وملائكته ہوں اللہ پر اور اُس کی کتابوں اور رسولوں اور ملائکہ والبعث بعد الموت، وبأن رسولنا پر اور موت کے بعد مبعوث ہونے پر ایمان لاتا محمد المصطفى صلى الله علیه ہوں اور اس پر بھی ایمان لاتا ہوں کہ آنحضرت صلی و سلم أفضل الرسل وخاتم النبيين الله عليه وسلم افضل الرسل اور خاتم النبیین ہیں۔ اور ہر ایک چھوٹے بڑے کو میری اور میرے