حَمامة البشریٰ — Page 353
حمامة البشرى ۳۵۳ اردو ترجمه لَفَسَدَتِ الْأَرْضُ وَلَكِنَّ اللهَ ذُو فَضْلٍ لَفَسَدَتِ الْأَرْضُ وَلَكِنَّ اللَّهَ ذُو فَضْلٍ عَلَى الْعَلَمِينَ ۔ عَلَى الْعَلَمِينَ إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعَهُ وَالَّذِينَ يَمْكُرُونَ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ وَالَّذِينَ يَمْكُرُونَ السَّيَّاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَكْرُ السَّيَّاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَكْرُ أُولَئِكَ أُولَئِكَ هُوَ يَبُورُ ۔ هُوَ يَبُورُ إِنَّ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَتِ اللَّهِ بِغَيْرِ إِنَّ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَتِ اللَّهِ بِغَيْرِ سُلْطَانٍ أَنْهُمْ إِنْ فِي صُدُورِهِمْ إِلَّا سُلْطَنٍ أَتْهُمْ إِنْ فِي صُدُورِهِمْ إِلَّا كِبْرُ كِبْرُ مَا هُمْ بِبَالِغِيْهِ ۚ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ إِنَّهُ مَّا هُمْ بِبَالِغِيْهِ ۚ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ - لَخَلْقُ السَّمَوتِ الْبَصِيرُ - لَخَلْقُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ خَلْقِ النَّاسِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ - وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ وَمَا وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْلَى وَالْبَصِيرُ يَسْتَوِي الْأَعْلَى وَالْبَصِيرُ ۔ فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ۔ مبين۔ لے اور اگر اللہ کی طرف سے لوگوں کو ایک دوسرے کے ہاتھوں بچانے کا سامان نہ کیا جاتا تو زمین ضرور فساد سے بھر جاتی لیکن اللہ تمام جہانوں پر بہت فضل کرنے والا ہے۔ (البقرۃ:۲۵۲) اُسی کی طرف پاک کلمہ بلند ہوتا ہے اور اسے نیک عمل بلندی کی طرف لے جاتا ہے اور وہ لوگ جو بری تدبیریں کرتے ہیں اُن کے لئے سخت عذاب ہے اور ان کا مکر ضروراً کارت جائے گا۔ (فاطر: ۱) سے یقینا وہ لوگ جو اللہ کی آیات کے بارہ میں ایسی کسی قطعی دلیل کے بغیر جھگڑتے ہیں جو اُن کے پاس آئی ہو، اُن کے دلوں میں ایسی بڑائی کے سوا کچھ نہیں جسے وہ کبھی بھی پا نہیں سکیں گے۔ پس اللہ کی پناہ مانگ ۔ یقینا وہ ہی بہت سننے والا (اور ) گہری نظر رکھنے والا ہے۔ یقیناً آسمانوں اور زمین کی تخلیق انسانوں کی تخلیق سے بڑھ کر ہے۔ لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں۔ اور اندھا اور بینا برابر نہیں ہو سکتے ۔ (المؤمن: ۵۷ تا ۵۹) پس تیزی سے اللہ کی طرف دوڑو۔ یقیناً میں اُس کی طرف سے تمہیں ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔ (الذاریات: ۵۱)