حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 352 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 352

حمامة البشرى ۳۵۲ اردو ترجمه وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ۔ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَادْعُوهُ وَادْعُوهُ خَوْفًا وَطَمَعًا إِنَّ رَحْمَتَ خَوْفًا وَطَمَعًا إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ اللهِ قَرِيبٌ مِنَ الْمُحْسِنِينَ ۔ وَهُوَ الَّذِي الْمُحْسِنِينَ ۔ وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى رَحْمَتِهِ يَدَى رَحْمَتِهِ حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقُنْهُ سُقْنُهُ لِبَلَدِ مَيْتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءِ فَأَخْرَجْنَا لِبَلَدٍ مَّيْتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءِ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ كَذَلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَى بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ كَذَلِكَ نُخْرِجُ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ الْمَوْتَى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ۔ وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَالَّذِي إِلَّا نَكِدًا خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا ۔ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُوْلَهُ بِالْهُدَى وَدِيْنِ هُوَ الَّذِى اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِيْنِ الْحَقِّ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ ۔ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لے اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ یقیناً متقیوں کے ساتھ ہے۔ (البقرۃ:۱۹۵) ے اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلاؤ اور اُسے خوف اور طمع کے ساتھ پکارتے رہو۔ یقینا اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب رہتی ہے۔ اور وہی ہے جو اپنی رحمت کے آگے آگے ہواؤں کو خوشخبری دیتے ہوئے بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب وہ بو جھل با دل اُٹھا لیتی ہیں تو ہم اسے ایک مردہ علاقہ کی طرف ہانک لے جاتے ہیں۔ پھر اس سے ہم پانی اُتارتے ہیں اور اس (پانی) سے ہر قسم کے پھل اُگاتے ہیں۔ اسی طرح ہم مردوں کو ( زندہ کر کے ) نکالتے ہیں تا کہ تم نصیحت پکڑو۔ اور پاک ملک ( وہ ہوتا ہے کہ ) اس کا سبزہ اس کے رب کے اذن سے پاک ہی ) نکلتا ہے اور جو نا پاک ہو ( اس میں ) کچھ نہیں نکلتا مگر رڈی (چیز)۔ (الاعراف: ۵۷ تا ۵۹) وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ اُسے دین (کے ہر شعبہ) پر کلیۂ غالب کردے۔ (الصف:۱۰)