حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 339 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 339

حمامة البشرى ۳۳۹ اردو ترجمه أليس الملوك يفعلون أيضا كيا بادشاہ ایسے نہیں کیا کرتے؟ پس تو اللہ ذلك؟ فتحسس حربة الله، ولا کے حربہ کو تلاش کر اور انکار کرنے والوں میں تكن من المنكرين۔ سے نہ ہو۔ وقد ذكرت آنفا أن الدجال لا اور میں نے ابھی ذکر کیا ہے کہ دجال ہی شیطان ہوگا يكون إلا شيطانًا، فيوسوس في صدور جو اُن لوگوں کے دلوں میں وسو سے ڈالے گا جو اس کی قوم تبعوه فيكونون عملته له، ويكون پیروی کریں گے ۔ پس اس طرح وہ اُس کے لئے اُس فـعـلـهــم فعله، فينزل في هذا الزمان کے کارندے بن جائیں گے اور اُن کا فعل اس ( شیطان ) المسيح الموعود بالحربة الملكية کا فعل ہو جائے گا۔ تب اس زمانے میں مسیح موعود ملکوتی السماوية، فيقتل ذلك الشيطان آسمانی حربے کے ساتھ نازل ہوگا۔ پھر وہ اس شیطان ويقتل خنازيره؛ وإلى هذا أشار القرآن کو قتل کرے گا اور اُس کے خنزیروں کو بھی قتل کرے في مقامات شتى، وأشار إلى أنه يفتح گا ۔ اور قرآن نے مختلف مقامات میں اس کی جانب في آخر الزمان۔ فالذين يتنزل اشارہ فرمایا ہے۔ نیز یہ بھی اشارہ فرمایا کہ وہ آخری الشيطان عليهم يعثون في الأرض زمانے میں فتح حاصل کرے گا۔ سو جن لوگوں پر شیطان مفسدين، وينسلون من كل حدب نازل ہو گا وہ زمین میں فسادی بن کر خرابی پیدا کریں ثم يجمع الله عبادہ علی کلمة الحق گے۔ اور ہر بلندی کو پھاندیں گے۔ پھر اللہ اپنے بنفخ الصور السماوى، وكان ذلك بندوں کو کلمہ حق پر آسمانی بگل پھونک کر جمع فرمائے قدرا مقدورًا من رب العالمين۔ گا۔ اور یہ رب العالمین کی طرف سے مقدر تقدیر ہے۔ وهذا سر من أسرار الله یہ اللہ تعالیٰ کے رازوں میں سے ایک راز تعالى، وسنة من سننه ۔۔ أنه اور اُس کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے کہ إذا أراد إصلاح الناس فی وقت جب وہ لوگوں کے دلوں پر شیطان کے تسلط تسلّط الشيطان على قلوبهم كے وقت ان کی اصلاح کا ارادہ کرتا ہے