حَمامة البشریٰ — Page 327
حمامة البشرى ۳۲۷ اردو ترجمه والذين صرحوا في هذا الباب اور جنہوں نے اس باب میں صحابہؓ کے بعد زیادہ بعد الصحابة فقد أخطأوا، ولا وضاحت سے بات کی ہے تو اُنہوں نے غلطی کی يجب علينا أن نتبع آراء هم ہے اور ہم پر فرض نہیں کہ ہم اُن کی آراء کی پیروی هم رجال ونحن رجال، وقد کریں ۔ وہ بھی مرد تھے اور ہم بھی مرد ہیں ۔ اور اللہ من الله علينا وكشف علينا نے ہم پر احسان کیا ہے اور اُس نے اپنے الہامات بإلهاماته ما لم يكشف عليهم کے ذریعہ ہم پر وہ کچھ کھولا ہے جو اُن پر نہیں کھولا وهذا فضل الله يؤتيه من يشاء گیا ۔ اور یہ اللہ کا فضل ہے۔ وہ اپنے مومن بندوں من عباده المؤمنين۔ میں سے جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے۔ وقد أشار الله تعالى في القرآن أن اور اللہ تعالیٰ نے قرآن میں اشارہ فرمایا ہے کہ التوراة إمام يعنى فيه نظير كل واقعة يقع تورات امام ہے۔ یعنی اس میں ہر اس واقعے کی نظیر في هذه الأمة، ولذلك قال فَسْئَلُوا موجود ہے۔ جو اس امت میں وقوع پذیر ہوگا۔ اور یہی أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ، وجہ ہے کہ اُس نے فرمایا ہے فَتَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ ولكنا لا نجد في التوراة نظير النزول إن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ کے لیکن ہم تو راہ میں جسمانی الجسماني، بل نجد نظيرا فيه للنزول نزول کی نظیر نہیں پاتے بلکہ اس میں ہم روحانی نزول کی الروحاني كما ذكرنا قصة نزول إيلياء نظير پاتے ہیں ۔ جیسا کہ ہم نے ایلیاء نبی کے نزول کا النبي، فتدبّر بقلب سليم أمين۔ ثم مع قصہ بیان کیا ہے۔ پس تو امین قلب سلیم کے ساتھ ذلك قد ثبت أن الواقعات الآتية التي تدبر کر۔ پھر اس کے ساتھ یہ بھی راس کے ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ آئندہ أخبر عنها رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے واقعات جن کی خبر رسول اللہ ﷺ یا دوسرے صلى الله وسلم أو غيره من الأنبياء ما وقعت انبیاء نے دی ہے وہ تمام کے تمام عین اُس ظاہری كلها بصورتها الظاهرة المرجوة، صورت میں واقع نہیں ہوئے جیسے کہ امید کی جاتی تھی۔ ۸۹ ل پس اہل ذکر سے پوچھ لو اگر تم نہیں جانتے ۔ (الانبیاء: ۸)