حَمامة البشریٰ — Page 28
حمامة البشرى ۲۸ اردو ترجمه ويتبعون سبل السعداء ، ويأخذون اور سعیدوں کا اتباع کرتے ہیں اور صلحاء کا طریق أدب الصلحاء ، وقد أنزل الله اختیار کرتے ہیں اور خدا نے اپنے پاس سے اُن پر عليهم سكينة من عنده وجعلهم من سکینت نازل فرما کر ان کو یقین والوں سے بنا دیا المستيقنين۔ يتقون الله ويخافون ہے وہ تقویٰ کرتے اور خدا کے حضور سے ڈرتے مـقـامــه وليسوا كالذى يذر الآخرة ہیں اور اُن کی طرح نہیں ہیں جو آخرت کو چھوڑتے ويلغيها، ويحب العاجلة ويبتغيها اور دنیا کو پسند کرتے اور چاہتے ہیں۔ اور صلحاء کے ويظلم الفئة الصالحة ويؤذيها گروه پر ظلم کرتے اور ان کو ایذا دیتے ہیں اور زمین ويسعى في الأرض ليفسد فیھا میں فساد پھیلاتے اور لوگوں کو گمراہ کرتے اور سب سے ويُضل أهلها ويُكفّر قومًا مؤمنين۔ مومنوں پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں ۔ وإن أحبائي لمتقون جميعهم، ولكن اور میرے سب دوست متقی ہیں اور لیکن ان أقواهم بصيرة وأكثرهم علما، وأفضلهم سے قوی بصیرت اور کثیر العلم اور زیادہ تر رفقا وحلمًا، وأكملهم إيمانًا وسلمًا، نرم اور حلیم اور اکمل الایمان والاسلام اور سخت وثباتًا، رجل مبارك كريم تقى، عالم صالح فقيه محدث جلیل القدر والا ایک مبارک شخص بزرگ متقی عالم صالح فقیہ وأشدهم حبا ومعرفة وخشيةً ويقينا محبت اور معرفت اور خشیت اور یقین اور ثبات حکیم حاذق عظیم الشأن، حاج اور جلیل القدر محدث اور عظیم الشان حاذق الــحـرميــن حافظ القرآن، القرشي حکیم حاجی الحرمین حافظ القرآن قوم کا قوما والفاروقي نسبًا، واسمه قریشی اور فاروقی نسب کا ہے جس کا نام نامی مع الشريف مع لقبه اللطيف: المولوى لقب گرامی مولوی حکیم نورالدین بھیروی ہے الحكيم نور الدين البهيروى ، أجزل الله مثوبته في الدنيا والدين۔ اللہ تعالیٰ اس کو دین و دنیا میں بڑا اجر دے۔ اور وهو أول رجال بایعونی صدقًا صدق و صفا اور اخلاص اور محبت اور وفاداری وصفاء وإخلاصا ومحبة ووفاء ، میں میرے سب مریدوں سے وہ اول نمبر پر ہے