حَمامة البشریٰ — Page 322
حمامة البشرى ۳۲۲ اردو ترجمه أ أرسلهما شيخهما من ديار بعيدة كه كيا ان كے شیخ نے انہیں اتنے دور کے علاقے وإنهما حيان موجودان، وا على تحمل مصارف السبيل سے راستے کے اخراجات اور موسم سرما میں سفر کی وتكاليف السفر في أيام الشتاء صعوبتیں اُٹھانے کے بعد اس لئے بھیجا تھا کہ وہ دونوں ليبلغا منه كلمة المزاح، ويؤذيا اُس (شيخ) کی طرف سے مزاح کی بات پہنچائیں على خلاف السنة أهل الصلاح؟ اور وہ دونوں خلاف سنت نیکو کاروں کو ایذا دیں؟ وہ و الشيخ دونوں زندہ موجود ہیں اور شیخ صاحب بھی زندہ زنده موجود حی موجود، فاسألهما وشيخهما ہیں۔ پس تو ان سے اور ان کے شیخ سے پوچھ لے إن كنت من المرتابين ۔ ومع اگر تو شک کرنے والوں میں سے ہے۔ علاوہ ازیں ذلك نسبة المزاح إلى الله الله تعالیٰ کی طرف مزاح کو منسوب کرنا ایک ایسی تعالى قول ترى حقيقته، وأنت بات ہے جس کی حقیقت کو تو خوب جانتا ہے اور تعلم أن المزاح نوع من الكذب تجھے معلوم ہے کہ مزاح جھوٹ کی ایک قسم ہے ولا يصح عليه سبحانه الكذب، اور الله سُبْحَانَهُ تَعَالٰی کی طرف جھوٹ منسوب فـإنـــه رجـــس ومـن النقائص کرنا درست نہیں۔ کیونکہ جھوٹ پلید اور عیوب والنقائص كلها تستحيل عليه میں سے ہے اور تمام عیوب ذاتاً، عقلاً اور عرفاً تعالى ذاتا، عقلا وعُرفًا، وقد اللہ تعالیٰ کے لئے محال ہیں۔ اور علماء کا اس بات اتفق العلماء على أن الله تعالى لا پر اتفاق ہے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ نہیں بولتا اور وعدہ يكذب ولا يخلف الميعاد خلافی نہیں کرتا ۔ جھوٹ بولنا اُس کے لئے محال والكذب عليه محال لما فيه من ہے کیونکہ جھوٹ میں بے بسی، جہالت اور أمارة العجز أو الجهل أو العبث بیہودگی کی علامت پائی جاتی ہے۔ اور پھر اس ولما فيه زيادة ونقص، ويتعالى الله میں کمی بیشی ہوتی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ان سب عن النقائص كلها وكل أنواعها۔ نقائص سے اور اُن کی ہر قسم کی انواع سے بالا ہے