حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 304 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 304

حمامة البشرى ۳۰۴ اردو ترجمه كما فهم المتهورون في إیمانی جیسا کہ میرے ایمان اور میری عزت پر دیدہ دلیری و عرضى، بل كُلّ ما قلت إنما سے حملہ کرنے والوں نے سمجھ رکھا ہے۔ بلکہ قلتها تبيينا المعارف القرآن جب کبھی میں نے یہ بات کہی ہے تو صرف ودقائقه، وإنما الأعمال بالنيات معارف و دقائق قرآنیہ کی وضاحت کے لئے کہی ومعاذ الله أن أدعى النبوة بعدما ہے اور اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔ معاذ اللہ جعل الله نبينا وسيدنا محمد کہ میں نبوت کا دعویٰ کروں ۔ بعد اس کے کہ المصطفى صلى الله عليه و علیه وسلم اللہ نے ہمارے نبی سید و مولا محمد مصطفی علی کو خاتم النبيين۔ خاتم الانبیاء بنایا ہے۔ ا صلى الله ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ المسيح الموعود لا يأتي إلا عند کہتے ہیں کہ مسیح موعود قیامت کے قریب اور اُس کی قرب القيامة وظهور أماراتها الكبرى بڑی بڑی علامات کے ظہور کے وقت یعنی یا جوج يعني ظهور يأجوج ومأجوج، ودابة ماجوج اور دابتہ الارض اور اُس دجال کے ظہور کے الأرض، والدجال الذي تسير معه وقت جس کے ساتھ ساتھ جنت اور دوزخ چلیں الجنة والنار، وطلوع الشمس من گے اور سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کے مغربها، وما ظهر شيء من هذه وقت آئے گا ، حالانکہ ان علامات میں سے کوئی العلامات۔۔ فمن أين جاء المسيح علامت بھی ابھی ظاہر نہیں ہوئی۔ تو پھر دیگر نشانات الموعود مع عدم مجیء آیات کے آئے بغیر مسیح موعود کہاں سے آگیا اور اس پر أخرى؟ وكيف يطمئن القلب علی دل کیسے مطمئن ہو سکتا ہے اور تشفی اور یقین کیسے هذا وكيف يحصل الثلج واليقين؟ حاصل ہو سکتا ہے؟ أما الجواب فاعلم أن اس (اعتراض) کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ هذه الأنباء قد تمت كلها، یہ تمام کی تمام پیش خبریاں اسی طرح پوری ہو گئیں