حَمامة البشریٰ — Page 299
حمامة البشرى ۲۹۹ اردو ترجمه يعنى يقرأ وما أرسلنا من قبلك من یعنی آپ اس آیت کو اس طرح پڑھا کرتے تھے وَمَا رسول ولا نبي ولا محدث۔ وتجد أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِي وَلَا هذا الذكر مفصلا في فتح البارى مُحَدَّث ۔ اور تو اس کا تفصیلی ذکر فتح الباری میں فلا تُعرِضُ عن الحق بعدما جاء ك، پائے گا۔ پس تو حق کے آجانے کے بعد اس سے روگردانی نہ کر اور غور کرنے والوں کے ساتھ غور کر۔ وتدبر مع المتدبرين۔ وإني كتبت في بعض کتبی أنّ اور میں نے اپنی بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ مـقـام التـحـديـث أشدّ تشبها محدثیت کا مقام نبوت کے مقام کے ساتھ گہری بمقام النبوة، ولا فرق إلا فرق مشابہت رکھتا ہے اور ان میں سوائے قوت اور فعل القوة والفعل۔ وما فهموا قولی کے اور کوئی فرق نہیں۔ لیکن لوگوں نے میری بات وقالوا إن هذا الرجل يدعى النبوة ، نہ کبھی اور کہنے لگے کہ یہ شخص نبوت کا دعوی کرتا ہے والله يعلم أن قولهم هذا كذب اور اللہ جانتا ہے کہ اُن کی یہ بات سراسر جھوٹ ہے بحت لا يُمازجه شيء من جس میں سچائی کا شائبہ تک نہیں اور نہ ہی کوئی الصدق، ولا أصل له أصلا، وما اصلیت ہے۔ اور اُنہوں نے یہ بہتان تراشی صرف نـحـتـوه إلا ليهيــجــوا الناس علی اس لئے کی ہے تا کہ مجھے کافر قرار دینے ، گالیاں التكفير والسب واللعن والطعن دینے اور لعن و طعن کرنے پر لوگوں کو بھڑ کا ئیں اور وينهضوا هم للعناد والفساد انہیں عناد اور فساد پر اُبھاریں اور مومنوں کے ويفرّقوا بين المؤمنين۔ درمیان تفریق پیدا کریں۔ وإني والله أؤمن بالله اللہ کی قسم! یقیناًا، میں اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان ورسوله، وأؤمن بأنه خاتم رکھتا ہوں اور میرا اس بات پر ایمان ہے کہ آپ النبيين۔ نعم، قلت إن أجزاء خاتم النبي بین ہیں۔ ہاں البتہ میں نے یہ ضرور کہا ہے کہ نبوت النبوة توجد في التحديث كُلّها، کے سارے اجزاء محدثیت میں پائے جاتے ہیں۔