حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 290 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 290

حمامة البشرى ۲۹۰ اردو ترجمه ومثل تلك الآيات كثير فی اور ان جیسی اور بہت سی آیات قرآن میں موجود القرآن، فطوبى للمتدبرين۔ ہیں ۔ پس تدبر کرنے والے کے لئے خوشخبری ہو۔ ومن اعتراضات المکفرین مکفرین کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ أنهم قالوا إن هذا الرجل ادعى وہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے نبوت کا دعوی کیا ہے النبوة وقال إني من النبيين۔ أما اور کہتا ہے کہ میں نبیوں میں سے ہوں۔ اس کا الجواب فاعلم يا أخي أني ما جواب یہ ہے کہ اے میرے بھائی! تو جان لے کہ ادعيت النبوة وما قلت لهم إنى ميں نے نہ تو نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور نہ ہی میں نبي، ولكن تعجلوا وأخطأوا نے اُنہیں کہا ہے کہ میں نبی ہوں ۔ لیکن ان لوگوں في فهم قولی، و ما فگر و احق نے جلد بازی سے کام لیا اور میری بات سمجھنے میں غلطی الفكر بل اجترأوا على نحتِ بهتان کھائی ہے اور پوری طرح سے غور و فکر نہیں کیا۔ بلکہ مبين۔ وتراهم يسارعون إلى کھلی کھلی بہتان تراشی کی جرات کی۔ اور تو انہیں التكفير ويكفرون بعض المؤمنین دیکھتا ہے کہ وہ کفر کا فتوی لگانے میں جلدی کرتے ويخادعون البعض، ولا يخفی ہیں۔ بعض مومنوں کو کافر قرار دیتے ہیں اور بع اور بعض کو على الله ما في صدور الظالمین دھوکا دیتے ہیں اور ظالموں کے سینوں میں جو کچھ ومنهم من يعجب الناس قوله بھی ہے وہ اللہ سے مخفی نہیں۔ اور ان میں سے کچھ ويُقسم بالله أنه على الحق ایسے لوگ بھی ہیں کہ جن کی بات لوگوں کو پسند آتی وهو أول المبطلين۔ يلبس ہے اور وہ اللہ کی قسم کھاتا ہے کہ وہ حق پر ہے حالانکہ الحق بالباطل ويغطى الصدق وہ اوّل درجے کا جھوٹا ہے اور وہ حق کو باطل کے على الكذب، ويسعى سعى ساتھ ملاتا اور جھوٹ کو سچائی بنا کر پیش کرتا ہے اور العفاريت، وينجس وجه شیاطین جیسی حرکتیں کرتا ہے اور روئے زمین کو ملمع الأرض بالتمويهات والتلبیسات کاریوں اور حق و باطل کو گڈ مڈ کر کے ناپاک کرتا ہے